تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُن گان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُن گان کے معانیدیکھیے
گُن گان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کسی کی تعریف میں گایا جانے والا گیت، تعریف، مدح، کسی کی خوبیوں کی تعریف کرنا
شعر
پانچ کرتا ہے جو، دو میں دو جوڑ کر
آج کل صرف اس کا ہی گن گان ہے
جلتی ہیں بہر حال گناہوں کی سزائیں
کرتے رہیں ہم کتنے بھی گن گان خدا کے
یوں تو گن گان ترے ہوتے ہیں گھر گھر لیکن
کوئی اب گھر میں نہ باپو ترے بندر لائے
English meaning of gun-gaan
Noun, Masculine
- praise of qualities, characteristics, features
गुन-गान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- किसी की प्रशंसा में गाया जाने वाला गीत, किसी की अच्छाइयों या गुणों का वर्णन
- यश का बखान या वर्णन, प्रशंसा, तारीफ़
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُن گان)
گُن گان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔