تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُمراہی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُمراہی کے معانیدیکھیے
گُمراہی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- راہ سے ہٹ جانا، گمراہ ہونے کے حالت، کج روی، بے راہ روی، بھٹکنا، ضلالت
- لامذہبیت، بے دینی
شعر
اس کو منظور نہیں ہے مری گمراہی بھی
اور مجھے راہ پہ لانا بھی نہیں چاہتا ہے
مجھ سے کہا جبریل جنوں نے یہ بھی وحی الٰہی ہے
مذہب تو بس مذہب دل ہے باقی سب گمراہی ہے
English meaning of gumraahii
Noun, Feminine
- depravity, deprivation, perverseness, being misled
- apostasy
गुमराही के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुमराह होने की अवस्था या भाव, मार्ग भूलना, नास्तिकता, गुनाह की ओर प्रवृत्ति, अच्छा और सीधा रासता भटकना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُمراہی)
گُمراہی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔