تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُمْراہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُمْراہ کے معانیدیکھیے
گُمْراہ کے اردو معانی
صفت
- بھٹکا ہوا، راستے سے ہٹا ہوا، بُھولا یا بہکا ہوا، کج رّو، دِین سے پھرا ہوا، بے راہ، سرکش، منحرف، برگشتہ، مغرور، متکبّر
- الگ الگ، بے ترتیب، مُنتشر، بکھرا ہوا
شعر
جو از خود رفتہ ہے گمراہ ہے وہ رہنما میرا
جو اک عالم سے ہے بیگانہ ہے وہ آشنا میرا
ہم کو منزل نے بھی گمراہ کیا
راستے نکلے کئی منزل سے
مرے راہ بر مجھ کو گمراہ کر دے
سنا ہے کہ منزل قریب آ گئی ہے
English meaning of gumraah
Adjective
- misled, misguided, heretical, having lost one's way, astray, perverse
गुमराह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो मार्ग भूल गया हो, रास्ते से भटका हुआ, मार्ग-भ्रष्ट, नास्तिक, लामज़हब, कदाचारी, बदचलन, कुमार्ग पर चलने वाला, पथभ्रमित, पथभ्रष्ट, राह भूला हुआ
- जो ठीक या सीधा रास्ता भूलकर इधर-उधर चला गया हो
گُمْراہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُمْراہ)
گُمْراہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔