تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُمنام" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُمنام کے معانیدیکھیے
گُمنام کے اردو معانی
صفت
- غیر مشہور، غیر معروف
- جس کا نام یا شناخت نہ معلوم ہو
- جسے کوئی نہ جانتا ہو یا جو اپنے نام کو چھپائے
- بے نام و نشان، جس پر کوئی نام اور پتا نہ ہو، نامعلوم، جس کا کوئی اتا پتا نہ ہو، جس کا سراغ نہ لگ سکے
- گھوڑے کی ایک بیماری جو گھوڑے کے پیشاب کے مقام پر ہو جاتی ہے، اس میں ورم ہو کر دانے نکل آتے ہیں اور شدید خارش ہوتی ہے، بدنام، خنام
شعر
شمع جس آگ میں جلتی ہے نمائش کے لیے
ہم اسی آگ میں گم نام سے جل جاتے ہیں
چھپے ہیں لاکھ حق کے مرحلے گم نام ہونٹوں پر
اسی کی بات چل جاتی ہے جس کا نام چلتا ہے
English meaning of gumnaam
गुमनाम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसे या जिसका नाम कोई न जानता हो, अप्रसिद्ध, अज्ञात
- जिसका नाम न मालूम हो
- जिसका नाम कोई न जानता हो या जो अपना परिचय गुप्त रखना चाहता हो
- बिना नाम का (लेख या पत्र) जिसपर लिखने या भेजने वाले का नाम न हो, जिसमें किसी का नाम न लिखा हो, बिना नाम का, अज्ञातनाम, जैसे: गुमनाम पत्र, गुमनाम शिकायत
- घोड़े का एक रोग जो घोड़े के पेशाब के स्थान पर हो जाती है, इसमें सूजन हो कर दाने निकल आते हैं और बहुत खुजली होती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُمنام)
گُمنام
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔