تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُمانِ قَوی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُمانِ قَوی کے معانیدیکھیے
گُمانِ قَوی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- ایسا شبہ جو یقین کے درجے تک پہنچ جائے، سچا خیال، یقین کامل، پکَا خیال، احتمالِ قوی
English meaning of gumaan-e-qavii
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- absolute conviction, cocksureness
गुमान-ए-क़वी के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसा शुबहा जो विश्वास के श्रेणी तक पहुँच जाए, पूर्ण विश्वास, सच्चा ख़याल, पूरा यक़ीन, पक्का भरोसा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُمانِ قَوی)
گُمانِ قَوی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔