تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُمانِ غالب" کے متعقلہ نتائج

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُمانِ غالب کے معانیدیکھیے

گُمانِ غالب

gumaan-e-Gaalibगुमान-ए-ग़ालिब

وزن : 12222

Roman

گُمانِ غالب کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • ظنِ غالب، ایسا خیال جو یقین کے قریب ہو، کم و بیش پختہ یقین

شعر

Urdu meaning of gumaan-e-Gaalib

Roman

  • zan-e-Gaalib, a.isaa Khyaal jo yaqiin ke qariib ho, kam-o-besh puKhtaa yaqiin

English meaning of gumaan-e-Gaalib

Persian, Arabic - Noun, Masculine

  • likelihood, probability

गुमान-ए-ग़ालिब के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऐसा ख़याल जो विश्वास के क़रीब हो, लगभग दृढ़ विश्वास, ऐसा ख़याल जो यक़ीन के क़रीब हो, कम-ओ-बेश पुख़्ता यक़ीन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وَعدَہ خِلاف

عہد کر کے پورا نہ کرنے والا، قول و اقرار سے پھر جانے والا، بے وفا، وعدہ شکن

وَعْدَہ خِلاف گواہ

hostile witness

وَعدَہ خِلافی

وعدہ خلاف کا اسم کیفیت، عہد شکنی، اقرار کے بر خلاف کرنا، بے وفائی

وعدہ خلافی بری بات ہے

کسی کو وعدہ پورا کرنے کے لئے کہنا ہو تو یہ فقرہ کہتے ہیں

وَعدَہ خِلاف کَرنا

وعدے کے خلاف کرنا، وعدہ پورا نہ کرنا، بے وفائی کرنا

خَِلافِ وَعْدَہ

عہد کےخلاف، قول کے برعکس، وعدہ توڑنےوالا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُمانِ غالب)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُمانِ غالب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone