تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُم کَرْدَہ راہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُم کَرْدَہ راہ کے معانیدیکھیے
گُم کَرْدَہ راہ کے اردو معانی
صفت
- راستہ بھول جانے والا، راستہ بھولا ہوا، بھٹکا ہوا
شعر
نشہ میں گم کردہ راہ آیا وہ مست فتنہ خو
آج رنگ رفتہ دور گردش ساغر ہوا
مری طرح یوں ہی گم کردہ راہ چھوڑے گی
تم اپنی بانہہ نہ دینا ہوا کی بانہوں میں
تو یہ کہہ دینا ہمارا بھی پیام
تشنگان شوق ہیں گم کردہ راہ
English meaning of gum-karda-raah
Adjective
- one who has lost his/her way or has gone astray
गुम-कर्दा-राह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जो मार्ग और पथ भूल गया हो, जो रास्ते से भटक गया हो, पथ-भ्रष्ट
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُم کَرْدَہ راہ)
گُم کَرْدَہ راہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔