تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُم گَشْتَگی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُم گَشْتَگی کے معانیدیکھیے
گُم گَشْتَگی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- گُم شدگی، کھویا جانا، نظروں سے اوجھل، غائب، معدوم، جس کا کوئی کھوج نہ ملے
شعر
نہ ہجرتوں کے ہیں داغ باقی نہ اپنی گم گشتگی کا کوئی سراغ باقی
سو اب جو طاری ہے سوگواری جو اپنی فطرت سے ماتمی ہے وہ شاعری ہے
گم گشتگی میں راہ بتاتا ہے ہم کو کون
ہے خضر جن کا نام وہ رہزن کے یار ہیں
مری گم گشتگی پر ہنسنے والو
مرے پیچھے زمانہ چل رہا ہے
English meaning of gum-gashtagii
Noun, Feminine
- lost in wilderness
गुम-गश्तगी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- गुम हो जाना,खो जाना, रस्ता भूल जाना, नज़रों से ओझल, ग़ायब, जिस का कोई खोज ना मिले
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُم گَشْتَگی)
گُم گَشْتَگی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔