تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلزارِ خَلِیل" کے متعقلہ نتائج

خَلِیل

۱. (i) سچا دوست .

خَلِیلُ اللہ

اللہ کا دوست

خَلِیل خاں نے فاخْتَہ ماری

کسی سے اتفاقاً کوئی کام اچھا ہو جائے اور وہ اترئے تو کہتے ہیں .

خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑا چُکے

ذرا سا کام کر کے بہت اترانے والے کے لیے ظنزاً بولتے ہیں .

خَلِیل خانی

زردوزی کا کام کی ہوئی جوتی .

خانَۂ خَلِیل

حضرت ابراہیم خلیل اللہ کا بنایا ہوا گھر ، کعبۃ اللہ. فتح مکہّ کے بعد سینکڑوں قبائل اسلام لانے پر اس لیے مجبور ہوئے کہ خانۂ خلیل ایک جھوٹے پیغمبر کے قبضہ میں نہیں جاسکتا .

گُلْشَنِ خَلِیل

آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔

مَقامِ خَلِیل

حضرت ابراہیم خلیل اللہ کا مدفن۔

گُلزارِ خَلِیل

آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔

دِینِ خَلِیل

رک : دینِ حنیف.

گُلِسْتانِ خَلِیل

رک : گلزارِ خلیل جو زیادہ مستعمل ہے.

نارِ خَلِیل

نار نمرود جو زیادہ مستعمل ہے، آتش ابراہیم، وہ آگ جس میں پیغمبر ابراہیم خلیل اللہ کو ڈالا گیا تھا

صِدْقِ خَلِیل

(تلمیح) حضرت ابراہیم خلیل اللہ کی سچائی یا یقین کہ نمرود نے آپ کو بھڑکتی ہوئی آگ میں پھنکوا دیا مگر آپ نے کلمۂ حق سے انحراف نہ کیا اور اللہ کے حکم سے وہ آگ گلزار بن گئی.

خوانِ خَلِیل

حضرت ابراہیم کا دستر خوان جس سے خاص وعام سب ہی مستفیض ہوتے تھے ؛ وافر نعمتیں جن سے بلا روک ٹوک ہر شخص مستفیض ہو.

بانگِ خَلِیل

نعرۂ تکبیر، اللہ اکبر جو حضرت ابراہیم اٹھتے بیٹھتے کہا کرتے تھے

آشِ خَلِیل

مسور كی پتلی دال جو حضرت ابراہیم خلیل اللہ ہر روز اپنے مہمانوں كو كھلایا كرتے تھے

گَئے وہ دِن جو خَلِیل خاں فاخْتَہ مارتے تھے

خوش اقبالی کا زمانہ جاتا رہا ، اب ادبار کا زمانہ ہے.

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

اقبال مندی اور خوشحالی کا زمانہ گزر گیا ۔

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ مارا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وہ دِن گَئے کہ خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

۔اقبال کا زمانہ گزرگیا۔

وُہ دِن گَئے جَب خَلِیل خاں فاخْتَہ اُڑایا کَرتے تھے

وہ دن نکل گئے جب خلیل خاں عیش کرتے تھے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلزارِ خَلِیل کے معانیدیکھیے

گُلزارِ خَلِیل

gulzaar-e-KHaliilगुलज़ार-ए-ख़लील

اصل: فارسی

وزن : 222121

عبارت

گُلزارِ خَلِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • آتش نمرود جو حکم خدا سے حضرت ابراہیم خلیل اللہ کے لیے گلزار بن گئی تھی۔

شعر

English meaning of gulzaar-e-KHaliil

Noun, Masculine

  • garden of Khalil-allusion to Abraham and the miraculous incident when fire became a garden

गुलज़ार-ए-ख़लील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आतिश-ए-नमरुद जो ईश्वर की आज्ञा से पैग़म्बर इब्राहीम (खलीलुल्लाह) के लिए फूलों की एक वाटिका बन गई थी.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلزارِ خَلِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلزارِ خَلِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone