تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلُو سوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلُو سوز کے معانیدیکھیے
گُلُو سوز کے اردو معانی
صفت، واحد
- جو چیز نہایت شیریں اور لذت دار ہو، جیسے: حسن گلو سوز
- گلے میں سوز و گداز پیدا کرنے والا، ایسی تیز مٹھاس جو گلے پر شدّت سے اثر انداز ہو، نہایت شیریں، نہایت لذت دار، بے حد گرم چیز جس سے حلق جل جائے، بہت حسین، نہایت اچھا، نہایت شیریں
English meaning of guluu-soz
Adjective, Singular
- the thing which is very sweet and tasty like the one who have sweet voice
- the one who have impassioned style in his voice, the kind of sweetness that more impressive, very sweet, so much testy, very handsome, very good
गुलू-सोज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, एकवचन
- जो चीज़ अत्यधिक मधुर और स्वादिष्ट हो, जैसे मधुर आवाज़ वाला
- गले में भावहीन शैली पैदा करने वाला, ऐसी तेज़ मिठास जो गले पर तेज़ी से प्रभावित हो, अत्यधिक मधुर, अत्यधिक स्वादिष्ट, बेहद गर्म चीज़ जिससे हलक़ जल जाये, अति सुंदर, बहुत अच्छा, बहुत मीठा, चरपरी वस्तु
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلُو سوز)
گُلُو سوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔