تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلُو بُرِیدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلُو بُرِیدَہ کے معانیدیکھیے
گُلُو بُرِیدَہ کے اردو معانی
صفت
- گلا یا گَردن کٹا ہوا
شعر
جاتا گلو بریدہ بھی اڑ کر گلوں کے پاس
بازو گیا ہے توڑ کے بسمل تو کیا کروں
لہو کی آنکھ تھی وہ یا گلو بریدہ تھا
یہ کیسے خوف کا عالم رہا ہے آنکھوں میں
گلو بریدہ سبھی ہیں مگر زہے توقیر
بلند نوک سناں پر یہ سر اکیلا ہے
English meaning of guluu-buriida
Adjective
- cut or clotted windpipe, throat
गुलू-बुरीदा के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसका गला कट गया हो, छिन्नग्रीव, वधित, गला या गर्दन कटा हुआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلُو بُرِیدَہ)
گُلُو بُرِیدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔