تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلیل چَلانا" کے متعقلہ نتائج

غُلیل

لکڑی یا دھات کا دو شاخہ جس کے دونوں سروں پر ربڑ کی دو پَٹیاں اور ان پَٹیوں کے دوسرے دونوں سروں پر دو انگل چمڑے یا موٹے کپڑے میں باندھ دیتے ہیں، جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں، کمان، قوس

غُلیلَہ

غُلّہ

غُلیلا

رک : غلیلہ .

غُلیلْچی

رک : غلیل انداز ، غلیل چلانے والا ، غلیل باز .

غُلیل باز

غلیل انداز ، غلیل چلانے والے ، غلیل سے نشانہ لگانے والے ، غلیل چلانے کے ماہر .

غُلیل بازی

رک : غلیل اندازی .

غُلیل چَلنا

غلیل سے غلہ مارنا، غلیل کا نشانہ لگنا

غُلیل بَنانا

جُھکا دینا ، خمیدہ کردینا .

غُلیل لَگانا

غلیل سے غلہ مارنا، غلے کا نشانہ لگانا

غُلیل اَنْداز

غلیل چلانے والا ، غلیل سے نشانہ لگانے میں مہارت رکھنے والا .

غُلیل مارنا

غلیل سے غلہ مارنا، غلے کا نشانہ لگانا

غُلیل اُتارنا

غلیل کا کھنچاؤ کم کردینا

غُلیل اَنْدازی

غلیل چلانا ، غلیل سے نشانہ لگانا ، غلیل چلانے کا فن .

غُلیل چَلانا

غلیل سے نشانہ مارنا، غلیل سے غلہ پھینکنا، غلیل میں پتھر رکھ کر مارنا

غُلیل کا پَھٹَک٘نا

غلیل کے درمیان میں لگا ہوا چمڑا یا موٹا کپڑا جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں.

کُلیل میں غُلیل

خوشی اور مزے میں یک بیک بد مزگی یا فساد پیدا ہو جانا

کُلیل میں غُلیل لَگْنا

خوشی میں دفعۃً بد مزگی پیدا ہو جانا .

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

جس کے خیالات اپنی حیثیت سے بڑھ کر ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں، شوق یا دعویٰ اس بات کا جس کی قدرت نہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلیل چَلانا کے معانیدیکھیے

غُلیل چَلانا

Gulel chalaanaaग़ुलेल चलाना

محاورہ

مادہ: غُلیل

  • Roman
  • Urdu

غُلیل چَلانا کے اردو معانی

  • غلیل سے نشانہ مارنا، غلیل سے غلہ پھینکنا، غلیل میں پتھر رکھ کر مارنا

Urdu meaning of Gulel chalaanaa

  • Roman
  • Urdu

  • Galiil se nishaanaa maarana, Galiil se gala phenknaa, Galiil me.n patthar rakh kar maarana

English meaning of Gulel chalaanaa

  • shoot with a catapult

ग़ुलेल चलाना के हिंदी अर्थ

  • ग़ुलेल से लक्ष्य को मारना, ग़ुलेल से अनाज फेंकना, गुलेल में पत्थर रखकर मारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

غُلیل

لکڑی یا دھات کا دو شاخہ جس کے دونوں سروں پر ربڑ کی دو پَٹیاں اور ان پَٹیوں کے دوسرے دونوں سروں پر دو انگل چمڑے یا موٹے کپڑے میں باندھ دیتے ہیں، جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں، کمان، قوس

غُلیلَہ

غُلّہ

غُلیلا

رک : غلیلہ .

غُلیلْچی

رک : غلیل انداز ، غلیل چلانے والا ، غلیل باز .

غُلیل باز

غلیل انداز ، غلیل چلانے والے ، غلیل سے نشانہ لگانے والے ، غلیل چلانے کے ماہر .

غُلیل بازی

رک : غلیل اندازی .

غُلیل چَلنا

غلیل سے غلہ مارنا، غلیل کا نشانہ لگنا

غُلیل بَنانا

جُھکا دینا ، خمیدہ کردینا .

غُلیل لَگانا

غلیل سے غلہ مارنا، غلے کا نشانہ لگانا

غُلیل اَنْداز

غلیل چلانے والا ، غلیل سے نشانہ لگانے میں مہارت رکھنے والا .

غُلیل مارنا

غلیل سے غلہ مارنا، غلے کا نشانہ لگانا

غُلیل اُتارنا

غلیل کا کھنچاؤ کم کردینا

غُلیل اَنْدازی

غلیل چلانا ، غلیل سے نشانہ لگانا ، غلیل چلانے کا فن .

غُلیل چَلانا

غلیل سے نشانہ مارنا، غلیل سے غلہ پھینکنا، غلیل میں پتھر رکھ کر مارنا

غُلیل کا پَھٹَک٘نا

غلیل کے درمیان میں لگا ہوا چمڑا یا موٹا کپڑا جس میں غلّہ رکھ کر چلاتے ہیں.

کُلیل میں غُلیل

خوشی اور مزے میں یک بیک بد مزگی یا فساد پیدا ہو جانا

کُلیل میں غُلیل لَگْنا

خوشی میں دفعۃً بد مزگی پیدا ہو جانا .

سُوجھے نَہِیں اَور غُلیل کا شَوق

جس کے خیالات اپنی حیثیت سے بڑھ کر ہوں اس کے متعلق کہتے ہیں، شوق یا دعویٰ اس بات کا جس کی قدرت نہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلیل چَلانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلیل چَلانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone