تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُلامی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُلامی کے معانیدیکھیے
غُلامی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- غلام ہونے کی حالت، حلقہ بگوشی، بندگی، نوکری، خدمت گزاری، محکومی (آزادی کی ضد)
شعر
حسن اک دل ربا حکومت ہے
عشق اک قدرتی غلامی ہے
بد تر ہے موت سے بھی غلامی کی زندگی
مر جائیو مگر یہ گوارا نہ کیجیو
غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں
جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں
ग़ुलामी के हिंदी अर्थ
غُلامی کے مترادفات
غُلامی کے متضادات
غُلامی سے متعلق محاورے
غُلامی کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُلامی)
غُلامی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔