تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غلام ساتھ، تو بھی ناتھ" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں غلام ساتھ، تو بھی ناتھ کے معانیدیکھیے

غلام ساتھ، تو بھی ناتھ

Gulaam saath, to bhii naathग़ुलाम साथ, तो भी नाथ

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

غلام ساتھ، تو بھی ناتھ کے اردو معانی

  • غلام کا اعتبار نہیں کرنا چاہیئے
  • غلام اکثر بھاگ جایا کرتا ہے اس لئے ساتھ میں رہے تو بھی اس کی نکیل اپنے ہاتھ میں رکھیں

Urdu meaning of Gulaam saath, to bhii naath

  • Roman
  • Urdu

  • Gulaam ka etbaar nahii.n karnaa chaahii.e
  • Gulaam aksar bhaag jaaya kartaa hai is li.e saath me.n rahe to bhii is kii nakel apne haath me.n rakhe.n

ग़ुलाम साथ, तो भी नाथ के हिंदी अर्थ

  • ग़ुलाम का ए'तिबार नहीं करना चाहिए
  • ग़ुलाम अक्सर भाग जाया करता है, इसलिए साथ में रहे तो भी उसकी नकेल अपने हाथ में रखें

    विशेष नाथ- नकेल।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غلام ساتھ، تو بھی ناتھ)

نام

ای-میل

تبصرہ

غلام ساتھ، تو بھی ناتھ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone