تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"غُلام مال" کے متعقلہ نتائج

پَس و پیش

فکر ، اندیشہ ، دبدھا ، شش و پنج ، تامل ، غیر یقینی کیفیت .

پَس و پیش کَرْنا

آگے کی چیز پیچھے اور پیچھے کی آگے رکھ دینا

پَس و پیش سوچنا

پَس و پیش میں پَڑْنا

فکر مند ہونا.

پیش و پَس

آگے پیچھے، اِدھر ادھر، تامل، ہچر مچر، پس و پیش، تردد، تذبذب، ہچکچاہٹ

غُبارِ پَس و پیش

بِلا پَس و پِیش

بغیر کسی ہچکچاہٹ کے، بنا سوچھے سمجھے، بنا کسی شک کے

دِل کا پَس و پیش کَرْنا

کسی کام میں ہچکچاہٹ محسوس کرنا ، طِبیعیت ہچکچکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں غُلام مال کے معانیدیکھیے

غُلام مال

Gulaam-maalग़ुलाम-माल

اصل: عربی

وزن : 12121

غُلام مال کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ چیز جس کو بے تکلیف ہر وقت استعمال کیا جاسکے، سستی اور کار آمد چیز
  • وہ چیز جو مدتوں کام دے‏، وہ چیز جو غلام کی طرح ہر ایک کام میں موجود رہے

English meaning of Gulaam-maal

Noun, Masculine

  • any cheap thing of great use
  • a blanket

ग़ुलाम-माल के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बहुत थोड़े दाम पर खरीदी हुई बढ़िया चीज।
  • सस्ती या हल्के दरजे की वह चीज जो बहुत दिनों तक काम देती हो। जैसे-मोटा कंबल या दरी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (غُلام مال)

نام

ای-میل

تبصرہ

غُلام مال

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone