Search results
Saved words
Showing results for "gulaab-ajaamun"
Meaning ofSee meaning gulaab-ajaamun in English, Hindi & Urdu
English meaning of gulaab-ajaamun
Persian, Hindi - Noun, Masculine
- gulab jamun, a kind of sweetmeat, the rose-apple, Syzygium jambos
- the rose-apple, Syzygium jambos
गुलाब-जामुन के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग
- खोए की एक प्रसिद्ध मिठाई जो घी में हलकी आँच में तलकर चाशनी में डुबोकर बनाई जाती है
- एक किस्म की जामुन जिसमें गुलाब की सी ख़ुशबू आती है, एक प्रकार का फल दार वृक्ष
گُلاب جامَن کے اردو معانی
فارسی، ہندی - اسم، مذکر
- کھوئے میں تھوڑا میدہ ملا کر بنائے ہوئے گلے گھی میں تل کر اور شیرے میں ڈبو کر بنائی ہوئی ایک مٹھائی
- جامن کی ایک قسم جس میں گلاب کی سی خوشبو آتی ہے، مزہ شیریں آبدار ہوتا ہے، بعض پھل کے اندر سے ایک سے تین تک تخم نکلتے ہیں جو باہم پیوستہ ہوتے ہیں، ان کو توڑنے پر اندر سے سبز مغز نکلتا ہے، گلاب جامن کا درخت جامن کے درخت سے چھوٹا ہوتا ہے اور شاخیں پراگندہ ہوتی ہیں، پتے بھی جامن کے پتوں سے چھوٹے ہوتے ہیں اور ان کا رنگ سبز اور چمکیلا ہوتا ہے
Showing search results for: English meaning of gulaabajaamun, English meaning of gulaabazaamun
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (gulaab-ajaamun)
gulaab-ajaamun
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone