تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل زَمِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل زَمِیں کے معانیدیکھیے
گُل زَمِیں کے اردو معانی
اسم، مؤنث، واحد
- وہ جگہ جہاں پھول پھلواری ہو، سرزمین گل، سرسبز و شاداب جگہ، خوبصورت مقام، قطعۂ زمین، سرسبز شاداب قطعۂ زمین کا حصہ
شعر
حبیبؔ آئے کہاں سے تازگی نخل مضامیں میں
جہاں تک دیکھیے ہے یک قلم یہ گل زمیں پتھر
ہر متاع نفس نذر آہنگ کی ہم کو یاراں ہوس تھی بہت رنگ کی
گل زمیں سے ابلنے کو ہے اب لہو تم کہاں جاؤ گے ہم کہاں جائیں گے
اے مری گل زمیں تجھے چاہ تھی اک کتاب کی
اہل کتاب نے مگر کیا ترا حال کر دیا
English meaning of gul-zamii.n
गुल-ज़मीं के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन
- ऐसा स्थान जहाँ फूल बहुत पैदा होते हों पुष्पवन, पुष्पोद्यान, फूलों से लदी हुई जमीन, तरोताजा भूमि, हरी-बाहरी भूमि,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل زَمِیں)
گُل زَمِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔