تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُل تَراش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُل تَراش کے معانیدیکھیے
گُل تَراش کے اردو معانی
اسم، مذکر
- چراغ یا شمع وغیرہ کی بتی کا سرا کترنے والا آلہ، وہ اوزار جس سے شمع یا چراغ کی بتی کتری جائے، گُل گیر
- وہ جو کپڑے، کاغذ وغیرہ کے ٹکڑے کاٹ کر پھول بناتا ہو، پتھر پرگل بوٹے کندہ کرنے والا، پھول پتیاں بنانے والا
- وہ مالی جو پودے وغیرہ کو کاٹ چھانٹ کر انھیں مختلف شکل میں لے آتا ہو، باغ کے پودوں کو خوبصورت شکل دینے کے لیے ان کی کاٹ چھانٹ کرنے والا مالی
गुल-तराश के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दीपक या चराग़ आदि की बत्ती का सिरा कतरने वाला यंत्र, गुलगीर
- वह जो कपड़े, कागज आदि के टुकड़े काटकर उनके फूल बनाता हों, फूल-पत्तियां बनाने वाला, पत्थर पर फूल-पत्ते उकेरता हो
- वह माली जो पौधे आदि को काट-छाँटकर उन्हें गमले, घोड़े, हाथी आदि की आकृतियों में लाता हो, बाग के पौधों को सुंदर आकार देने के लिए उनकी काट-छाँट करने वाला माली
گُل تَراش کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُل تَراش)
گُل تَراش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔