تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُل شور" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُل شور کے معانیدیکھیے
غُل شور کے اردو معانی
اسم، مذکر
- شور وغوغا، غل غپاڑا، چیخ پکار، اودھم، دھوم دھام، شور و شر، شور شرابا
شعر
غل شور کہاں کا ہے سن تو سہی او ظالم
کیا ہے ترے کوچہ میں کیسا ہے یہ واویلا
English meaning of Gul-shor
Noun, Masculine
- clamour, shouts, disturbance, brawl, uproar etc.
ग़ुल-शोर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऊधम, होहल्ला, कोलाहल, अशांति, हंगामा, अशा धूम-धाम, शोर शराबा, शोरोग़ुल, ग़ुल-ग़पाड़ा, चीख़-पुकार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُل شور)
غُل شور
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔