تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُلِ رُخْسار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ رُخْسار کے معانیدیکھیے
گُلِ رُخْسار کے اردو معانی
صفت
- جس کے گال پھول جیسے ہوں، گل رُو، گل عذار
- شاعر لوگ رخسار کا گل سے استعارہ کرتے ہیں
- (مجازاً) حسین و جمیل
شعر
ہوش میں لا رہے ہیں وہ مجھ کو
گل رخسار کے پسینے سے
چھو گئی کافر ہوا کس کی نگاہ گرم سے
پھول کملایا ہوا ہے کچھ گل رخسار کا
سینے میں چھپ گیا ہے طلوع سحر کے ساتھ
اب شاخ دل پہ وہ گل رخسار دیکھیے
English meaning of gul-e-ruKHsaar
गुल-ए-रुख़्सार के हिंदी अर्थ
विशेषण
- गुलाब के फूल-जैसे सुंदर कपोलों वाली नायिका, जिसके गाल फूल जैसे हों, पुष्पकपोला
- कवि लोग गाल का फूल से उपमा करते हैं
- ( लाक्षणिक) फूल जैसे गाल वाला माशूक़, सुंदर
گُلِ رُخْسار کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُلِ رُخْسار)
گُلِ رُخْسار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔