تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ نَسْرِین" کے متعقلہ نتائج

نَسرِین

(مراد) دونوں نسر یعنی نسر طائر اور نسر واقع کا مجموعہ

نسریں

نسرین کی تصغیر، سیوتی کا درخت، سیوتی کا پھول، ایک قسم کا سفید پھول کا گلاب

نَسرِین اَدا

پھول سے انداز والی ؛(کنا یتہ) محبوبہ ۔

نَسْرِین تَن

محبوب کی تعریف میں مستعمل ہیں

نَسْرِین بَدَن

پھول سے جسم والا، نازک اور خوبصورت بدن والا (محبوب کی تعریف میں مستعمل)

نَسْرِین رُخ

(ف۔ صفت۔ محبوب کی تعریف میں مستعمل ہیں۔

نَثْری نَظْم

غیر موزوں نظم، ایسی نظم جو بحر اور قافیے وغیرہ سے مبرا ہو

نِسَرَن

باہر جانا ، نکلنا ؛ گھر سے نکلنے کا رستہ ؛ روانگی ؛ موت ؛ مکتی ، نرداں ؛ علاج ، چارہ

ناسدن

نسوار کی ڈبیا

ناشِرِین

ناشر (رک) کی جمع ، چھاپنے والے نیز نشر کرنے والے لوگ ۔

نَشری نِظام

نشریات کا نظام ، نشر و اشاعت کا طریقہء کار یا ذریعہ مثلا ًریڈیو ، ٹی وی ، اخبارات و رسائل وغیرہ ۔

نِس دِن

رات دن، شب و روز، نس باسر، ہر دن، روزانہ، ہر وقت، چوبیس گھنٹے

ناس دان

ہُلاس کی ڈبیا، نسوار رکھنے کا ظرف، ناس رکھنے کی ڈبیا

عناصروں

زَرْد نَسْرِین

(نباتیات) خود رو پودوں کا ایک خوشنما زرد پھول جو جنگلی گلاب کی قسم سے ہے .

گُلِ نَسْرِین

سیوتی کا درخت یا پھول، ایک قسم کا جنگلی سفید گلاب کا پھول، سفید گلاب، چیتی گلاب، گُلِ نسترن

نَصْرانی الاَصْل

اصلاً عیسائی قوم کے فرد ، پیدائشی عیسائی ، خواہ بعد میں مسلمان ہوگئے ہوں ۔

نَصرانِیَّہ

نصرانی (رک) کی تانیث ؛ عیسائی عورت ۔

نَصرانِیَّت

نصرانی ہونے کی حالت، عیسائیت، عیسائی مذہب

نِسَرنا

باہر جانا، نکلنا، رخصت ہونا، روانہ ہونا (پلیٹس) فصل کی بالیوں یا خوشوں کا ظاہر ہونا، بلند ہونا، تیار ہوجانا

نَصْرانِی

عیسائیت کو ماننے والا، عیسائی

نَثر نَوِیس

رک : نثر نگار ۔

نِسارنا

نکال دینا، دفع کرنا، مٹانا

نِثارنا

نثار کرنا ، قربان کرنا ، وارنا ۔

نَثر نَوِیسی

نثر نگاری ، نثر لکھنے کا عمل ۔

ناسدانی

ناسدان، ناس کی چھوٹی ڈبیا، وہ چھوٹی ڈبیا جس میں پسا ہوا تمباکو رکھتے ہیں، چنوٹی

نَاشُدنی

(بطور دشنام) جس کا وجود ناگوار ہو

نوشِیدَنِی

پینے کے لائق، پینے کی (چیز)، مشروب

nose-ring

نَتھ

ناس دینا

تمباکو کا سفوف یا اور کوئی پسی ہوئی دوا کسی کی ناک میں چڑھانا ، سنگھانا ۔

نَثر نُما

نثر کی طرح کا ، نثر جیسا ۔

نَشو دینا

حرکت پیدا کرنا ؛ بالیدگی دینا۔

ناسُور نُما

ناسور جیسا ، ناسور کی شکل کا ، سوراخ دار ۔

نَثْر نِگار

نثر لکھنے والا، ادیب، انشا پرداز

نَثر نِگاری

غیر منظوم تحریر لکھنے کا کام، انشا پردازی، نثر لکھنے کا عمل

نَثر نامَہ

وہ کتاب جو نثر میں لکھی گئی ہو ۔

نا شادَنی

ناشاد عورت

ناشاد و نامُراد سِدھارنا

دنیا سے نامراد اُٹھ جانا ؛ بغیر شادی ہوئے اور بے اولاد مر جانا

نا شاد ، نا مُراد

بدنصیب ، بدبخت

نَظْماً و نَثراً

نظم اور نثر میں ؛ نظم و نثر کے طور پر

نا شاد نا مُراد جائے

(کوسنا) دنیا سے ناکام رخصت ہو، دنیا سے بے مقصد چلے جانا، بے اولاد مر جائے، دعائے بد، ارمان لے کر جائے، بے آس اولاد مرجائے، بدنصیب، بدبخت

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ نَسْرِین کے معانیدیکھیے

گُلِ نَسْرِین

gul-e-nasriinगुल-ए-नसरीन

اصل: فارسی

وزن : 12221

گُلِ نَسْرِین کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سیوتی کا درخت یا پھول، ایک قسم کا جنگلی سفید گلاب کا پھول، سفید گلاب، چیتی گلاب، گُلِ نسترن

شعر

English meaning of gul-e-nasriin

Noun, Masculine

  • The wild rose, dog rose, eglantine

गुल-ए-नसरीन के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • सेवती का वृक्ष या फूल, एक प्रकार का जंगली सफ़ेद गुलाब का फूल, सफ़ेद गुलाब, चेती गुलाब

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ نَسْرِین)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ نَسْرِین

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone