تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُلِ خَطْمی" کے متعقلہ نتائج

خَتْمی

پورے قرآن کی تلاوت، کسی دوسرے کی طرف سے قرآن مجید ختم کرنے اور اس کے حق میں دعا کرنے والا

خَتْمی مَآب

رک : خاتم النبی.

خَتْمی مَرْتَبَت

رک : ختمی مآب.

خُطْمی

ایک پودا جس کے پتے بڑے اور کھُردرے اور پھول سرخ، سفید اور مختلف رنگوں کے ہوتے ہیں، اس کے بیچ اور پتے بطور دوا کام آتے ہیں، گلِ خیرو

خَتْمَہ

عبارت میں مکمل وقف کی علامت، فل اِسٹاپ

خِتامَہ

کسی شے پر لاکھ یا موم کی مہر لگانا، تزئین کرنے والا، خاتم کاری کرنے والا

خاتِمَہ

انجام ، نتیجہ ، اختتام

ریشَہ خَطْمی

خطمی (گل خیرو) کی جڑ جو یونانی ادویہ میں استعمال کی جاتی ہے

زیرِ خَتْمی

وہ بذرہ جو خلیے کے وسط اور سِرے کے درمیان ہو.

ریشَہ خَطْمی ہونا

بہت زیادہ ریجھنا، لَٹّو ہو جانا، مارے خوشی کے آپ میں نہ رہنا، چاپلوسی کرنا

گل ختمی

خطمی کے پھول جو خوشنُما اور بے بو ہوتے ہیں رنگت کے لحاظ سے سفید سرخ اور سیاہ مختلف قسمیں ہیں ، نیلگوں پھول کی خطمی کو خیرو کہتے ہیں ، دوا کے طور پر مستعمل

تُخْمِ خَطْمی

گل خیرو کے بیج، جو بطور دوا مستعمل ہیں

خاتِمے تَک پَہنچانا

اخیر تک لے جانا، ختم کرنا، انجام کو پہنچانا

خاتمہ ہونا

مرجانا، گزر جانا

خاتِمَہ کا

پورا ، بھرپور ، تمام و کمال ؛ آخری.

خاتِمہ کَرنا

مار دینا، گزار دینا

خاتِمَہ بَخَیر ہونا

۔انجام بخیر ہونا۔ ؎

خوش خِتامَہ

(کنایۃً) خط .

نَثر خاتِمَہ

کسی تصنیف (بالخصوص دیوان) کے آخر میں لکھی ہوئی نثری عبارت جس میں اس کے اختتام یا تصنیف کی تاریخ وغیرہ درج ہوتی ہے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُلِ خَطْمی کے معانیدیکھیے

گُلِ خَطْمی

gul-e-KHatmiiगुल-ए-ख़तमी

وزن : 1222

گُلِ خَطْمی کے اردو معانی

  • خطمی کے پھول جو خوشنُما اور بے بو ہوتے ہیں رنگت کے لحاظ سے سفید سرخ اور سیاہ مختلف قسمیں ہیں ، نیلگوں پھول کی خطمی کو خیرو کہتے ہیں ، دوا کے طور پر مستعمل

English meaning of gul-e-KHatmii

  • marsh mallow flowers

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُلِ خَطْمی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُلِ خَطْمی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone