تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُل اَفْشانِی گُفْتار" کے متعقلہ نتائج

ہَموارَہ

ہموار کا مزید علیہ، برابر، مسطح

ہَموارَگی

ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت، یکسانیت

ہَمواری

۱۔ ہموار ہونے کی حالت یا کیفیت ، برابری ، سطح کی یکساںحالت ۔

ہَموارِیَّت

رک : ہمواری ؛ مسطح ہونے کی حالت یا کیفیت ۔

طَبْقاتی ناہَمْواری

معاشرتی اون٘چ نیچ ، عدمِ مساوات ، امیری غریبی .

ناہَمواری

۱۔ مسطح یا ہموار نہ ہونا ، کسی چیز کا اُونچا نیچا ہونا ، یکساں نہ ہونا ، نشیب و فراز ، بے ترتیبی ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں گُل اَفْشانِی گُفْتار کے معانیدیکھیے

گُل اَفْشانِی گُفْتار

gul-afshaanii-e-guftaarगुल-अफ़्शानी-ए-गुफ़्तार

وزن : 22222221

گُل اَفْشانِی گُفْتار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی باتیں کرنا گویا پھول جھڑ رہے ہیں , اچھی باتیں کرنا

شعر

English meaning of gul-afshaanii-e-guftaar

Noun, Feminine

  • flowery speech

गुल-अफ़्शानी-ए-गुफ़्तार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी बातें करना गोया फूल झड़ रहे हैं, अच्छी बातें करना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُل اَفْشانِی گُفْتار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُل اَفْشانِی گُفْتار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone