تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُہار" کے متعقلہ نتائج

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

لائق تعزیر

سزا کے قابل

لائِقِ تَحْسِین

worthy or deserving of praise, praiseworthy

لائق تحسیں

worthy of being praised

لائِقِ اِعْتِبار

trustworthy, credible

شُعْلَۂ یاقُوت

وہ چمک جو یاقوت سے پیدا ہوتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُہار کے معانیدیکھیے

گُہار

guhaarगुहार

نیز : گُوہار

وزن : 121

محاورہ

موضوعات: پٹہ

  • Roman
  • Urdu

گُہار کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث

  • شور وغل، چیخ پکار
  • واویلا، ہانک پکار، فریاد، توبہ دھاڑ، استغاثہ
  • آدمیوں کا گروہ جو لڑائی کے وقت مدد کے لیے اکٹھا کیا جائے، کمک
  • غل غپاڑا، شور، شور و غل
  • ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے مقابلہ، چومکھی (لڑائی)
  • لڑائی کا غل، شور، کائیں کائیں کر کے پیچھے پڑ جانے کا عمل
  • ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے ڈٹ کر لڑنا، ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے مقابلہ
  • واویلا فریاد، گالی گلوچ
  • ایک آدمی کا کئی آدمیوں کو گالی گلوچ کا جواب دینا، ضلع جگت میں کئی آدمیوں کا مقابلہ کرنا
  • ٹھٹھا، مذاق، ہنسی
  • گنواروں کا لاٹھیوں سے لڑنا
  • (پٹا بازی) ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے مقابلہ کرنا
  • آدمیوں کا گروہ جو لڑائی کے موقع پر اِدھر اُدھر سے جمع کیا جائے، امدادی فوج

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

گُہار

شور وغل، چیخ پکار

شعر

Urdu meaning of guhaar

  • Roman
  • Urdu

  • shor vigal, chiiKh pukaar
  • vaavela, haa.nk pukaar, faryaad, tauba dhaa.D, istiGaasa
  • aadmiiyo.n ka giroh jo la.Daa.ii ke vaqt madad ke li.e ikaTThaa kiya jaaye, kumak
  • gil Gapaa.Daa, shor, shor-o-gil
  • ek aadamii ka ka.ii aadmiiyo.n se muqaabala, chaumukhii (la.Daa.ii
  • la.Daa.ii ka gul, shor, kaa.e.n kaa.e.n kar ke piichhe pa.D jaane ka amal
  • ek aadamii ka ka.ii aadmiiyo.n se DaT kar la.Dnaa, ek aadamii ka ka.ii aadmiiyo.n se muqaabala
  • vaavela faryaad, gaalii gloch
  • ek aadamii ka ka.ii aadmiiyo.n ko gaalii gloch ka javaab denaa, zilaa jagat me.n ka.ii aadmiiyo.n ka muqaabala karnaa
  • ThaTTha, mazaaq, hansii
  • ganvaaro.n ka laaThiyo.n se la.Dnaa
  • (paTTaabaazii) ek aadamii ka ka.ii aadmiiyo.n se muqaabala karnaa
  • aadmiiyo.n ka giroh jo la.Daa.ii ke mauqaa par idhar udhar se jamaa kiya jaaye, imdaadii fauj

English meaning of guhaar

Sanskrit, Hindi - Noun, Feminine

  • abuse
  • scream, noise, Shout out, cry for help
  • abuse, lament, the gang of men that is together to help and co-operate
  • cry for help
  • an unruly mob
  • single-handed fight with many

गुहार के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • रक्षा के लिए आर्त पुकार; दुहाई
  • कष्ट, संकट, हानि आदि के समय अपनी रक्षा या सहायता के लिए मचाई जानेवाली पुकार। मुहा०-गोहार मारना = सहायता के लिए पुकार मचाना। गोहार लड़ना = पहलवानों आदि का अखाड़े में उतरकर तथा दूसरे पहलवानों आदि को ललकार कर उनसे लड़ना।
  • शोरोगुल, चीख़ पुकार, गाली गलौज, बवाल, विलाप, आदमीयों का गिरोह जो लड़ाई के वक़्त मदद के लिए इकट्ठा किया जाये, सहायता, एक आदमी का कई आदमीयों से मुक़ाबला, चौमुखी (लड़ाई)
  • प्राचीन भारत में वह चिल्ला हट या पुकार जो अपनी गौओं के छिन जाने या लुटेरों द्वारा लुट जाने पर मचाई जाती थी।
  • प्राचीन काल में गायों के हरण अथवा लूट लिए जाने या छीन लिए जाने पर रक्षा हेतु मचाई जाने वाली पुकार या चिल्लाहट
  • चीखकर लोगों को एकत्र करना
  • शोर; चिल्लाहट; हल्ला।
  • गुहार; बुलावा
  • कष्ट, संकट, हानि आदि के समय सहायता के लिए की जाने वाली पुकार
  • शोरगुल
  • गुहार सुनकर एकत्र होने वाली भीड़।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لِیاقَت

کسی امر یا کام کی استعداد، قابلیت، صلاحیت

لِیاقَت دار

لیاقت رکھنے والا ، باصلاحیت ، قابل ، لائق .

لِیاقَت مَنْد

لائق ، قابل ، دانا ، ہوشیار ؛ شایستہ .

لِیاقَت رَکْھنا

صلاحیت رکھنا ، صاحبِ استعداد ہونا .

لِیاقَتِ تامَّہ

خالص قابلیت ، کامل استعداد .

ذی لِیاقَت

لیاقت والا، لائق، قابل

ذاتی لِیاقَت

real merit, intrinsic value

خوش لِیاقَت

قابلیت کی مالک ، اچھی لیاقت والی / والا ، لائق اور قابل .

سَنَدِ لِیاقَت

Certificate of one's services, certificate of one's performance.

یِہ لِیاقَت ہُوئی

یہ ہمت ہوئی ، اتنی جسارت ہوئی ، اتنی جرأت ہوئی ، اس قابل ہوئے.

صاحِبِ لِیاقَت

لائق ، قابل

حُرُوفِ لِیاقَت

وہ حروف جو دوسرے الفاظ کے ساتھ مل کر لائق اور قابل کے معنی دیتے ہیں ، جیسے : شاہوار میں وار ، کشتنی میں ی .

یائے لِیاقَت

فارسی نیز اردو کی ’’ی ‘‘ جو مصدر کے آخر میں آتی ہے اور لیاقت یا صفت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : خوردنی ، کشتی ، رفتنی ۔

ہائے لِیاقَت

(قواعد) ’’ ہ ‘‘ جو لیاقت کے معنی دیتی ہے ؛ جیسے : امیرانہ ، بہادرانہ

حَسْبِ لِیاقَت

قابلیت کے موافق

لائق تعزیر

سزا کے قابل

لائِقِ تَحْسِین

worthy or deserving of praise, praiseworthy

لائق تحسیں

worthy of being praised

لائِقِ اِعْتِبار

trustworthy, credible

شُعْلَۂ یاقُوت

وہ چمک جو یاقوت سے پیدا ہوتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُہار)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُہار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone