تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُہار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُہار کے معانیدیکھیے
گُہار کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، مؤنث
- شور وغل، چیخ پکار
- واویلا، ہانک پکار، فریاد، توبہ دھاڑ، استغاثہ
- آدمیوں کا گروہ جو لڑائی کے وقت مدد کے لیے اکٹھا کیا جائے، کمک
- غل غپاڑا، شور، شور و غل
- ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے مقابلہ، چومکھی (لڑائی)
- لڑائی کا غل، شور، کائیں کائیں کر کے پیچھے پڑ جانے کا عمل
- ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے ڈٹ کر لڑنا، ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے مقابلہ
- واویلا فریاد، گالی گلوچ
- ایک آدمی کا کئی آدمیوں کو گالی گلوچ کا جواب دینا، ضلع جگت میں کئی آدمیوں کا مقابلہ کرنا
- ٹھٹھا، مذاق، ہنسی
- گنواروں کا لاٹھیوں سے لڑنا
- (پٹا بازی) ایک آدمی کا کئی آدمیوں سے مقابلہ کرنا
- آدمیوں کا گروہ جو لڑائی کے موقع پر اِدھر اُدھر سے جمع کیا جائے، امدادی فوج
شعر
غرفشیں شورشیں گہار دہاڑ
اسی جنگل میں سمفنی بھی ملی
کہاں نہیں ہیں ہمارے بھی خیر خواہ مگر
جہاں گہار لگاؤ وہاں نہیں ہوتے
ہوا کے زور سے ہی کشتیاں نہیں چلتیں
کہ ناخدا بھی خدا سے ذرا گہار کرے
English meaning of guhaar
गुहार के हिंदी अर्थ
संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- रक्षा के लिए आर्त पुकार; दुहाई
- कष्ट, संकट, हानि आदि के समय अपनी रक्षा या सहायता के लिए मचाई जानेवाली पुकार। मुहा०-गोहार मारना = सहायता के लिए पुकार मचाना। गोहार लड़ना = पहलवानों आदि का अखाड़े में उतरकर तथा दूसरे पहलवानों आदि को ललकार कर उनसे लड़ना।
- शोरोगुल, चीख़ पुकार, गाली गलौज, बवाल, विलाप, आदमीयों का गिरोह जो लड़ाई के वक़्त मदद के लिए इकट्ठा किया जाये, सहायता, एक आदमी का कई आदमीयों से मुक़ाबला, चौमुखी (लड़ाई)
- प्राचीन भारत में वह चिल्ला हट या पुकार जो अपनी गौओं के छिन जाने या लुटेरों द्वारा लुट जाने पर मचाई जाती थी।
- प्राचीन काल में गायों के हरण अथवा लूट लिए जाने या छीन लिए जाने पर रक्षा हेतु मचाई जाने वाली पुकार या चिल्लाहट
- चीखकर लोगों को एकत्र करना
- शोर; चिल्लाहट; हल्ला।
- गुहार; बुलावा
- कष्ट, संकट, हानि आदि के समय सहायता के लिए की जाने वाली पुकार
- शोरगुल
- गुहार सुनकर एकत्र होने वाली भीड़।
گُہار کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُہار)
گُہار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔