تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُفْتگُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُفْتگُو کے معانیدیکھیے
گُفْتگُو کے اردو معانی
اسم، مؤنث
-
بات چیت، بول چال، تقریر، کلام
مثال - شاہی دربار میں ریاست کے مسئلوں پر گفتگو کی گئی
- شک، شبہ، کلام
- چرچا، تذکرہ
- حجّت، تکرار، بحث
- تامّل، ہچکچاہٹ
- (تصوّف) اشارات محّبت انگیز
شعر
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
گفتگو ان سے روز ہوتی ہے
مدتوں سامنا نہیں ہوتا
چپ چاپ سنتی رہتی ہے پہروں شب فراق
تصویر یار کو ہے مری گفتگو پسند
English meaning of guftuguu
Noun, Feminine
-
conversation, dialogue, talk, chitchat, speech, discourse
Example - Shahi darbar mein riyasat ke maslon par guftugu ki gai
- doubt, suspicion
- discussion, debate
- expostulation, controversy, contention squabble
- altercation, dispute
- hesitation
गुफ़्तुगू के हिंदी अर्थ
گُفْتگُو کے مرکب الفاظ
گُفْتگُو سے متعلق دلچسپ معلومات
گفتگو عام طور پر ت کو بالکل ساکن بولا جاتا ہے لیکن بہار میں ت کو صاف صاف مفتوح کرکے’’گفتَ گو‘‘ بولتے ہیں۔ اسے علاقۂ بہار کا مقامی تلفظ سمجھنا چاہئے۔
ماخذ: لغات روز مرہ
مصنف: شمس الرحمن فاروقی
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُفْتگُو)
گُفْتگُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔