تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُفْتگُو" کے متعقلہ نتائج

عاسی

बहुत ही बूढ़ा, वृद्धतम

عاصِی

گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی

عاصِیَہ

عاصی کی تانیث، گنہگار عورت، خطا کار عورت

آسی

معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر

عاصِم

حفاظت کرنے والا

عاصِمَہ

پاک دامن عورت، پارسا عورت

عاصِرَہ

وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

عاسِل

शहद जमा करने वाला, शहद निकालने वाला

عاصِر

(طِب) وہ دوا جو اپنی شدّتِ قبض و اجتماع کے سبب اجزائے عضو کو بھین٘چ اور نچوڑ کر اُس کی رطوبت کو باہر لے آئے جیسے پڑ وغیرہ.

پَرْن آسی

جنس تلسی میں سیاہ تلسی ، باردوج ، نازبو ؛ لاط : Ocymum sanctum .

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

اردو، انگلش اور ہندی میں گُفْتگُو کے معانیدیکھیے

گُفْتگُو

guftuguuगुफ़्तुगू

اصل: فارسی

وزن : 212

Roman

گُفْتگُو کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بات چیت، بول چال، تقریر، کلام

    مثال شاہی دربار میں ریاست کے مسئلوں پر گفتگو کی گئی

  • شک، شبہ، کلام
  • چرچا، تذکرہ
  • حجّت، تکرار، بحث
  • تامّل، ہچکچاہٹ
  • (تصوّف) اشارات محّبت انگیز

شعر

Urdu meaning of guftuguu

Roman

  • baatachiit, bol chaal, taqriir, kalaam
  • shak, shuba, kalaam
  • charchaa, tazakiraa
  • hujjat, takraar, behas
  • taammul, hichkichaahaT
  • (tasavvuph) ishaaraat muhabbat angez

English meaning of guftuguu

Noun, Feminine

  • conversation, dialogue, talk, chitchat, speech, discourse

    Example Shahi darbar mein riyasat ke maslon par guftugu ki gai

  • doubt, suspicion
  • discussion, debate
  • expostulation, controversy, contention squabble
  • altercation, dispute
  • hesitation

गुफ़्तुगू के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दो पक्षों में होने वाली साधारण बातचीत, बात-चीत, वार्ता, वार्तालाप, भाषण

    उदाहरण शाही दरबार में रियासत के मसलों पर गुफ़्तुगू की गई

  • संदेह, आशंका, शक, भ्रम
  • चर्चा, वर्णन
  • वाद-विवाद, हुज्जत, तकरार, बहस
  • हिचकिचाहट, दुविधा, संकोच

گُفْتگُو سے متعلق دلچسپ معلومات

گفتگو عام طور پر ت کو بالکل ساکن بولا جاتا ہے لیکن بہار میں ت کو صاف صاف مفتوح کرکے’’گفتَ گو‘‘ بولتے ہیں۔ اسے علاقۂ بہار کا مقامی تلفظ سمجھنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عاسی

बहुत ही बूढ़ा, वृद्धतम

عاصِی

گناہ گار، بدکار، خطا کار، پاپی، اپرادھی، دوشی

عاصِیَہ

عاصی کی تانیث، گنہگار عورت، خطا کار عورت

آسی

معالج، طبیب، وید، ڈاكٹر

عاصِم

حفاظت کرنے والا

عاصِمَہ

پاک دامن عورت، پارسا عورت

عاصِرَہ

وہ عضلہ جو جسم کے کسی منفذ و مخرج پر قائم ہو کر اس کی رطوبات و فضلات کے نچوڑنے اور رفع کرنے میں مدد دیتا ہے، عاصر کی تانیث

عاصِف

تیز ہوا، سخت ہوا، جھکّڑ

عاسِل

शहद जमा करने वाला, शहद निकालने वाला

عاصِر

(طِب) وہ دوا جو اپنی شدّتِ قبض و اجتماع کے سبب اجزائے عضو کو بھین٘چ اور نچوڑ کر اُس کی رطوبت کو باہر لے آئے جیسے پڑ وغیرہ.

پَرْن آسی

جنس تلسی میں سیاہ تلسی ، باردوج ، نازبو ؛ لاط : Ocymum sanctum .

آسِی گِرْیاں

رونے والا گنہگار، رونے والا پاپی، خطا کرکے رونے والا، گناہ کا ارتکاب کرکے رونے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُفْتگُو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُفْتگُو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone