تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گدڑی سے بیوی آئیں، شیخ جی کنارے ہو" کے متعقلہ نتائج

گُدْڑی

فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں

گُدْڑی پوش

گدڑی پہننے والا ، موٹا جھوٹا پہننے والا ؛ (مجازاً) فقیر درویش ، صوفی .

گُدْڑی بازار

پرانی چیزوں کا بازار ، لنڈا بازار ، کباڑی بازار.

گُدْڑی کا لال

غریب گھرانے میں پرورش پانے والا شخص جو کسی علم و ہنر یا حُسن و جمال میں آپ اپنی مثال ہو ، مراد : نالائقوں کے درمیان رہ کر بھی نہایت لائق ، ادنیٰ طبقے میں پیدا ہو کر بھی اعلیٰ ، غریب کا لائق بیٹا.

گُدْڑی کَر دینا

گدڑی بنا دینا ، پھاڑ ک ٹکڑے ٹکڑے کر دینا.

لے لگڑی چل گدڑی

معمولی تیاری کی اور کسی جگہ چلی گئی

سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

تَن گُدْڑی ، مَن تاگا ، کوئی کُچْھ ہی لِکھے مَن لاگا

دل بدن کو ٹھیک رکھتا ہے بغیر دل کے بدن کچھ نہیں فقیروں کا قول ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں گدڑی سے بیوی آئیں، شیخ جی کنارے ہو کے معانیدیکھیے

گدڑی سے بیوی آئیں، شیخ جی کنارے ہو

gud.Dii se biivii aa.ii.n shaiKH jii kinaare hoगुदड़ी से बीवी आईं शैख़ जी किनारे हो

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گدڑی سے بیوی آئیں، شیخ جی کنارے ہو کے اردو معانی

  • سارا دن تو بازار میں پھرتی رہی گھر آکر پردہ یاد آیا

Urdu meaning of gud.Dii se biivii aa.ii.n shaiKH jii kinaare ho

  • Roman
  • Urdu

  • saaraa din to baazaar me.n phurtii rahii ghar aakar parda yaad aaya

गुदड़ी से बीवी आईं शैख़ जी किनारे हो के हिंदी अर्थ

  • सारा दिन तो बाज़ार में फुर्ती रही घर आ कर पर्दा याद आया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُدْڑی

فقیروں کا جبّہ جس میں رنگ برنگ کے پیوند لگے ہوتے ہیں

گُدْڑی پوش

گدڑی پہننے والا ، موٹا جھوٹا پہننے والا ؛ (مجازاً) فقیر درویش ، صوفی .

گُدْڑی بازار

پرانی چیزوں کا بازار ، لنڈا بازار ، کباڑی بازار.

گُدْڑی کا لال

غریب گھرانے میں پرورش پانے والا شخص جو کسی علم و ہنر یا حُسن و جمال میں آپ اپنی مثال ہو ، مراد : نالائقوں کے درمیان رہ کر بھی نہایت لائق ، ادنیٰ طبقے میں پیدا ہو کر بھی اعلیٰ ، غریب کا لائق بیٹا.

گُدْڑی کَر دینا

گدڑی بنا دینا ، پھاڑ ک ٹکڑے ٹکڑے کر دینا.

لے لگڑی چل گدڑی

معمولی تیاری کی اور کسی جگہ چلی گئی

سَرْدی سَتائے گی تو گُدْڑی یاد آئے گی

تکلیف میں ایسی چیز کی قدر ہون اجو پہلے بے فائدہ معلوم دیتی ہو.

تَن گُدْڑی ، مَن تاگا ، کوئی کُچْھ ہی لِکھے مَن لاگا

دل بدن کو ٹھیک رکھتا ہے بغیر دل کے بدن کچھ نہیں فقیروں کا قول ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گدڑی سے بیوی آئیں، شیخ جی کنارے ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گدڑی سے بیوی آئیں، شیخ جی کنارے ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone