تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گدڑی میں لال نہیں چھپتا" کے متعقلہ نتائج

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

اردو، انگلش اور ہندی میں گدڑی میں لال نہیں چھپتا کے معانیدیکھیے

گدڑی میں لال نہیں چھپتا

gud.Dii me.n laal nahii.n chhuptaaगुदड़ी में लाल नहीं छुपता

ضرب المثل

مادہ: گُدْڑی

Roman

گدڑی میں لال نہیں چھپتا کے اردو معانی

  • بُروں میں اچھا نہیں چھپتا، سو پردوں میں بھی اچھی چیز نمایاں ہوجاتی ہے، لائق آدمی اپنی اہلیت ہرجگہ منوا لیتا ہے

Urdu meaning of gud.Dii me.n laal nahii.n chhuptaa

Roman

  • buro.n me.n achchhaa nahii.n chhuptaa, sau pardo.n me.n bhii achchhii chiiz numaayaa.n hojaatii hai, laayaq aadamii apnii ahliiyat harajgaa manvaa letaa hai

गुदड़ी में लाल नहीं छुपता के हिंदी अर्थ

  • बुरों में अच्छा नहीं छुपता, सौ पर्दों में भी अच्छी चीज़ दिखाई देती है, योग्य आदमी अपनी योग्यता हर जगह मनवा लेता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خِیانَت

کسی کی امانت میں چوری یا ناجائز تصرف، غبن

خِیانَت پیشَہ

دغا باز

خِیانَت گَر

نمک حرام، غدار

خِیانَت کار

امانت میں خیانت کرنے والا ، امانت میں ناجائز تصرف کرنے والا ،خائن ، بددیانت .

خِیانَتِ مُجْرِمانَہ

(قانون) بد دیانتی سے مال کا تصرف کرنا، کوئی شخص جس کو کسی طرح سے کوئی مال یا کسی مال کا اہتمام امانتاً سپرد ہو قانون کی ہدایت کے خلاف اس مال کو بد دیانتی سے استعمال میں لائے یا علیحدہ کرے یا کسی دوسرے شخص کو عمداً ایسا کرنے دے تو اس فعل کو خیانت مجرمانہ کہتے ہیں

اِہلِ خِیانَت

خیانت کرنے والے، خائن، بے ایمان

اَمانَت میں خِیانَت

breach of trust

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گدڑی میں لال نہیں چھپتا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گدڑی میں لال نہیں چھپتا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone