تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑ سے مَرے تو زَہْر سے کیوں مارے" کے متعقلہ نتائج

جَمْعِیَّت

اطمینان، سکون قلب

جَمْعِیَّتِ دِل

collectedness, reflection, tranquility, peace of heart

جَمْعِیَّتِ خاطِر

تسلّی، تشفی، دلجمعی، سکون قلب

جَمْعِیَّتی

جمعیت (رک) سے منسوب یا متعلق .

جَمْعِیَّتِ اَقوام

League of Nations

جَمْعِیَّۃُ الاَقْوام

قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن

جَمْعِیَّت پَکَڑنا

(حامیوں کا) گروہ اکھٹا کرنا ، جماعت تیار کرلینا .

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑ سے مَرے تو زَہْر سے کیوں مارے کے معانیدیکھیے

گُڑ سے مَرے تو زَہْر سے کیوں مارے

gu.D se mare to zahr se kyo.n maareगुड़ से मरे तो ज़हर से क्यों मारे

نیز : گُڑ دیے مَرے تو زَہْر کیوں دیجے, جو گڑ دیے سے مَرے اسے زہر کیوں دے, گڑ سے مرے تو زہر اسے کیوں دے, گُڑ سے مَرے تو بِس کاہیکو دِیجِئے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُڑ سے مَرے تو زَہْر سے کیوں مارے کے اردو معانی

  • جو کام نرمی سے نکلے تو اس میں سختی کیوں کی جائے یا مٹھاس سے کام چل جائے تو سختی کیوں کی جائے
  • جو کام معمولی تدبیر سے نکل سکے اس کے لیے سخت اقدام کیوں کیا جائے

Urdu meaning of gu.D se mare to zahr se kyo.n maare

  • Roman
  • Urdu

  • jo kaam narmii se nikle to is me.n saKhtii kyo.n kii jaaye ya miThaas se kaam chal jaaye to saKhtii kyo.n kii jaaye
  • jo kaam maamuulii tadbiir se nikal sake is ke li.e saKht iqdaam kyo.n kiya jaaye

गुड़ से मरे तो ज़हर से क्यों मारे के हिंदी अर्थ

  • जो काम नरमी से निकले तो उस में सख़्ती क्यूँ की जाये अथवा मिठास से काम चल जाए तो सख़्ती क्यूँ की जाए
  • जो काम साधारण उपाय से निकल सके उस के लिए कठोर क़दम क्यूँ उठाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَمْعِیَّت

اطمینان، سکون قلب

جَمْعِیَّتِ دِل

collectedness, reflection, tranquility, peace of heart

جَمْعِیَّتِ خاطِر

تسلّی، تشفی، دلجمعی، سکون قلب

جَمْعِیَّتی

جمعیت (رک) سے منسوب یا متعلق .

جَمْعِیَّتِ اَقوام

League of Nations

جَمْعِیَّۃُ الاَقْوام

قوموں کی ایک انجمن، لیگ آف نیشن

جَمْعِیَّت پَکَڑنا

(حامیوں کا) گروہ اکھٹا کرنا ، جماعت تیار کرلینا .

جَمْعِیَّتْ اِکَٹّھا کَرنا

لوگوں کو جمع کرنا، اپنے ساتھ بہت سے آدمی ملانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑ سے مَرے تو زَہْر سے کیوں مارے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑ سے مَرے تو زَہْر سے کیوں مارے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone