تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑ دھانی" کے متعقلہ نتائج

دھانی

ہلکا سبز رنگ

دھانْیَہ

اناج ، غلہ ، دھان ، چاول .

دُھول دھانی ہونا

غارت ہونا، برباد ہونا

مَسید دھانی

رک : مسی دان

سَبْز دھانی

ہلکے سبز رن٘گ کا، دھانی

دُھول دھانی

گرد یا دھول کا ڈھیر، چور چور کر کے دھول کی طرح بنانے کا عمل، بکھیرنا، پھیلانا، نیست و نابود

گُڑ دھانی

بُھنے ہوئے چاول یا گیہوں کا مرنڈا جو گُڑ ملا کر بناتے ہیں

گُوڑ دھانی

گرم گرم بُھنے ہوئے چاولوں میں گڑ کا شیرہ ملا کر بنائے ہوئے لڈو بُھنے ہوئے گیہوں میں گڑ ملا کر بنائے ہوئے لڈو.

دُھور دھانی

لمبا تڑنگا، مضبوط، چوڑا چکلا، بھاری بھر کم شخص، دیو ہیکل

دُھول دھانی کَرْنا

تِتّر بِتّر کرنا ، منتشر کرنا ، پان٘و تلے روندنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑ دھانی کے معانیدیکھیے

گُڑ دھانی

gu.D-dhaaniiगुड़-धानी

اصل: ہندی

وزن : 222

گُڑ دھانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بُھنے ہوئے چاول یا گیہوں کا مرنڈا جو گُڑ ملا کر بناتے ہیں

شعر

English meaning of gu.D-dhaanii

Noun, Feminine

  • sweet made of molasses and rice crisps

गुड़-धानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • लड्डू जो भुने हुए गेहूँ को गुड़ में पागकर बाँधे जाते हैं, ऐसे लड्डू प्रायः महाबीर या गणेश को चढ़ाए जाते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑ دھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑ دھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone