تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ" کے متعقلہ نتائج

چَڑھاؤ

کشتی کا کرایہ لینے والا.

چَڑھاؤ کاٹ٘نا

دریا میں پانی کے بہاؤ کی مخالف سمت میں جانا، یعنی پانی کے ریلے کو کاٹ کر پار کرنا.

چَڑھاؤ اُتار

پہاڑ کی چڑھائی اور اترائی؛ عروج و زوال، ترقی و تنزل؛ دربار کے منبع اور دبانے کی طرف، مدوجزر ؛ (ریاض) صعود و نزول ؛ (موسیقی) آواز کا اون٘چا ہونا اور دھیما ہونا.

چَڑھاؤ پَر چَڑھاؤ دینا

بہت بڑھانا ، بہت زیادہ کرنا.

تِیسْرا چَڑھاؤ

(حساب) کسی عدد کو تین مرتبہ آپس میں ضرب دینے سے جو رقم آئے جیسے ۲ کا تیسرا چڑھاو ۶ ہے.

دُوسْرا چَڑھاؤ

(ریاضی) مربع، قُوَّت مثلاً دو کی دوسری طاقت چار ہے

پانی کا چَڑھاؤ

طغیانی، زور

نَشے کا چَڑھاؤ

نشے کی تیزی کی حالت ؛ بے خودی ۔

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تیل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

دیس پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نَہ پاؤں

جب آدمی اپنے وطن میں آتا ہے تو اسے کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی

چَڑھے پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نہ پاؤں

جن کو سب مانتے ہیں ان کو تم بھی چڑھاؤ.

چَڑھے پَر نَہ چَڑھاؤ سَر دیکھے نَہ پاؤں

بے ترتیبی سے کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

اردو، انگلش اور ہندی میں گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ کے معانیدیکھیے

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ

gu.D cha.Dhaa.o to paap aur til cha.Dhaa.o to paapगुड़ चढ़ाओ तो पाप और तिल चढ़ाओ तो पाप

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ کے اردو معانی

  • یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

Urdu meaning of gu.D cha.Dhaa.o to paap aur til cha.Dhaa.o to paap

  • Roman
  • Urdu

  • yaanii har haal me.n buraa.ii hai ya jo shaKhs kisii kaam se raazii na ho, chorii maamuulii chiiz kii bhii gunaah hai

गुड़ चढ़ाओ तो पाप और तिल चढ़ाओ तो पाप के हिंदी अर्थ

  • यानी हर हाल में बुराई है या जो शख़्स किसी काम से राज़ी ना हो, चोरी मामूली चीज़ की भी गुनाह है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَڑھاؤ

کشتی کا کرایہ لینے والا.

چَڑھاؤ کاٹ٘نا

دریا میں پانی کے بہاؤ کی مخالف سمت میں جانا، یعنی پانی کے ریلے کو کاٹ کر پار کرنا.

چَڑھاؤ اُتار

پہاڑ کی چڑھائی اور اترائی؛ عروج و زوال، ترقی و تنزل؛ دربار کے منبع اور دبانے کی طرف، مدوجزر ؛ (ریاض) صعود و نزول ؛ (موسیقی) آواز کا اون٘چا ہونا اور دھیما ہونا.

چَڑھاؤ پَر چَڑھاؤ دینا

بہت بڑھانا ، بہت زیادہ کرنا.

تِیسْرا چَڑھاؤ

(حساب) کسی عدد کو تین مرتبہ آپس میں ضرب دینے سے جو رقم آئے جیسے ۲ کا تیسرا چڑھاو ۶ ہے.

دُوسْرا چَڑھاؤ

(ریاضی) مربع، قُوَّت مثلاً دو کی دوسری طاقت چار ہے

پانی کا چَڑھاؤ

طغیانی، زور

نَشے کا چَڑھاؤ

نشے کی تیزی کی حالت ؛ بے خودی ۔

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تیل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ

یعنی ہر حال میں بُرائی ہے یا جو شخص کسی کام سے راضی نہ ہو، چوری معمولی چیز کی بھی گناہ ہے.

دیس پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نَہ پاؤں

جب آدمی اپنے وطن میں آتا ہے تو اسے کوئی تکلیف محسوس نہیں ہوتی

چَڑھے پَر چَڑھاؤ سَر دُکھے نہ پاؤں

جن کو سب مانتے ہیں ان کو تم بھی چڑھاؤ.

چَڑھے پَر نَہ چَڑھاؤ سَر دیکھے نَہ پاؤں

بے ترتیبی سے کام کرنے کے موقع پر کہتے ہیں.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُڑ چَڑھاؤ تو پاپ اور تِل چَڑھاؤ تو پاپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone