تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُبارِ کَارْواں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُبارِ کَارْواں کے معانیدیکھیے
وزن : 122212
دیکھیے: گَرْدِ کارْواں
غُبارِ کَارْواں کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- قافلے کے چلنے سے اُٹھنے والی دُھول
شعر
غبار کارواں ہیں وہ نہ پوچھو اضطراب ان کا
کبھی آگے بھی چلتے ہیں کبھی پیچھے بھی چلتے ہیں
سنا ہے اس طرف سے بھی جناب عشق گزریں گے
مری ہستی نہ اڑ جائے غبار کارواں ہو کر
کارواں منزل پہ پہنچا عمر کا
اب غبار کارواں باقی رہا
English meaning of Gubaar-e-kaarvaa.n
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- dust of caravan
ग़ुबार-ए-कारवाँ के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ाफ़िले के चलने से उठने वाली धूल
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُبارِ کَارْواں)
غُبارِ کَارْواں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔