تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"غُبار آلُودَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں غُبار آلُودَہ کے معانیدیکھیے
غُبار آلُودَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- گرد میں بھرا ہوا، خاک میں اٹا ہوا، دھندلا، غیر مصفّا، میلا
شعر
آج کے دور کا موسم ہے غبار آلودہ
آئنہ پر کوئی تحریر بچھاتے کیوں ہو
غبار آلودہ چہروں پر نہ جانا
انہیں میں کیقباد و جم بہت ہیں
مری فضائیں ہیں اب تک غبار آلودہ
بکھر گیا تھا وہ کتنا مجھے جکڑتے ہوئے
English meaning of Gubaar-aaluuda
Persian, Arabic - Adjective
- covered with dust, dusty
ग़ुबार-आलूदा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- धूल में भरा हुआ, धूलिधूसर, जिस पर धूल पड़ी हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (غُبار آلُودَہ)
غُبار آلُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔