تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے" کے متعقلہ نتائج

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے کے معانیدیکھیے

گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے

grah apnaa phal kar hii jaataa haiग्रह अपना फल कर ही जाता है

نیز : گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتے ہیں

ضرب المثل

Roman

گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے کے اردو معانی

  • منحوس ستاروں کا اجتماع اپنا اثر دکھا کر ہی رہتا ہے
  • علم نجوم میں یقین رکھنے والوں کا کہنا

Urdu meaning of grah apnaa phal kar hii jaataa hai

Roman

  • manhuus sitaaro.n ka ijatimaa apnaa asar dikhaa kar hii rahtaa hai
  • ilam nujuum me.n yaqiin rakhne vaalo.n ka kahnaa

ग्रह अपना फल कर ही जाता है के हिंदी अर्थ

  • अनिष्ट ग्रहों का समूह या जमगठा अपना प्रभाव दिखा कर ही रहता है
  • फलित ज्योतिष में विश्वास रखने वाले का कथन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چِرک

آلائش، براز، پاخانہ، غلاظت، گندگی، گو، میل

چِرْکی

پچکاری جس سے رن٘گ کھیلا جاتا ہے.

چِرْک آلُود

غلیظ، گندہ، ناپاک، غللاظت آلود، میلا

چِرْکُٹ

ٹکڑا، پرزہ، دھجّی، چیتھڑا، گودڑ

چِرْکِسی

چرکس (رک) سے منسوب یا متعلق.

چِرْکِین

جس میں غلاظت یا گندگی پائی جائے، نجس، پلید، میلا کچیلا

چِرْکُٹِیا

چیتھڑے پھٹے پرانے کپڑے پہننے والا؛ (وہ شخص) جو پھٹے پرانے کپڑے یا پہنے ہو، چتھڑیا، گدڑیا .

چِرْکی بِلّا

دیسی میدانی کھیل جو ایک محدود جگہ میں چار یا آٹھ خانے بنا کر کھیلا جاتا ہے کھلاڑی اس کے پہلے خانے میں پتھر یا ٹھیکرے کا گتا ڈالتا ہے اور پھر اچک کر اس خانے میں جاکر ایک ٹانگ سے کھڑا ہوکر گتے کو پیر مار کر خانے کے باہر لاتا ہے اگر گتا خانے کی لکیر پر ٹک جائے تو کھلاڑی کی ہار مانی جاتی ہے اس گتے کو دکن میں بلا اور شمالی ہند میں رانی کہتے ہیں

چِرْکا

رک : چرکوا .

چِرْکِس

کوہ قاف کی ایک بہادر اور مسلم قوم جس نے مصر پہ حکومت کی، قفقازی نسل کے قبیلوں میں سے اس قبیلے کا رکن جو روس کے علاقے کوبان میں رہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گرَہ اپنا پَھل کر ہی جاتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone