تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُوز" کے متعقلہ نتائج

گُوز

وہ گندی ہوا جو مقعد سے آواز کے ساتھ خارج ہو ، پاد ، ریاح با آواز ریاح

گُوز بَنْد ہونا

پیٹ میں رباح کا رک جانا ، سٹ پٹا جانا ، ہوسش جانے رہنا

گُوز سَرْزَد ہونا

پاد نکلنا ، ریح خارج ہونا

گُوزاک

وہ سخت سوزاک جو اغلامیوں کو مفعول کے اثرِ گوز یا سُفرے کی گرمی سے اُن کے بقول ہو جاتا ہے

گُوز کَرنا

پادنا

گُوز مارْنا

پادنا، ریاح خارج کرنا

گُوز اُڑانا

پادنا ، بیکار وقت ضائع کرنا

گُوز لَگانا

پادنا بیکاری میں وقت ضائع کرنا

گُوز نِکالْنا

پادنا ، گوز مارنا .

گُوز چھوڑْنا

پادنا، ریاح خارج کرنا

گُوز چُھوٹْنا

یاد نکنا ، ربح خارج ہونا

گُوز مارا کَرْنا

نِکَمّا پڑا رہنا ، بیکار بیٹھا رہنا ، خالی پڑا رہنا

گُوز پَر گُوز، وُضُو پَر وُضُو

بڑے مکّار کی نسبت بولتے ہیں ، گناہ کرتے رہنا اور معافی طلب کرتے رہنا ، مکّاری اور عیّاری سے کام لینا

گُوزِ شُتُر

اون٘ٹ کا گوز

گُوزِ شُتُر کَر دینا

کسی بات کو بون٘ہی اُڑا دینا ، خیال میں نہ لانا ، توجہ نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گُوز کے معانیدیکھیے

گُوز

guuzगूज़

اصل: فارسی

  • Roman
  • Urdu

گُوز کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ گندی ہوا جو مقعد سے آواز کے ساتھ خارج ہو ، پاد ، ریاح با آواز ریاح

Urdu meaning of guuz

  • Roman
  • Urdu

  • vo gandii hu.a jo maqad se aavaaz ke saath Khaarij ho, paad, rayaah baa aavaaz rayaah

English meaning of guuz

Noun, Masculine

  • fart

گُوز کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُوز

وہ گندی ہوا جو مقعد سے آواز کے ساتھ خارج ہو ، پاد ، ریاح با آواز ریاح

گُوز بَنْد ہونا

پیٹ میں رباح کا رک جانا ، سٹ پٹا جانا ، ہوسش جانے رہنا

گُوز سَرْزَد ہونا

پاد نکلنا ، ریح خارج ہونا

گُوزاک

وہ سخت سوزاک جو اغلامیوں کو مفعول کے اثرِ گوز یا سُفرے کی گرمی سے اُن کے بقول ہو جاتا ہے

گُوز کَرنا

پادنا

گُوز مارْنا

پادنا، ریاح خارج کرنا

گُوز اُڑانا

پادنا ، بیکار وقت ضائع کرنا

گُوز لَگانا

پادنا بیکاری میں وقت ضائع کرنا

گُوز نِکالْنا

پادنا ، گوز مارنا .

گُوز چھوڑْنا

پادنا، ریاح خارج کرنا

گُوز چُھوٹْنا

یاد نکنا ، ربح خارج ہونا

گُوز مارا کَرْنا

نِکَمّا پڑا رہنا ، بیکار بیٹھا رہنا ، خالی پڑا رہنا

گُوز پَر گُوز، وُضُو پَر وُضُو

بڑے مکّار کی نسبت بولتے ہیں ، گناہ کرتے رہنا اور معافی طلب کرتے رہنا ، مکّاری اور عیّاری سے کام لینا

گُوزِ شُتُر

اون٘ٹ کا گوز

گُوزِ شُتُر کَر دینا

کسی بات کو بون٘ہی اُڑا دینا ، خیال میں نہ لانا ، توجہ نہ دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُوز)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُوز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone