تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گویَم مُشْکِل وَگَرنَہ گویَم مُشْکِل" کے متعقلہ نتائج

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں گویَم مُشْکِل وَگَرنَہ گویَم مُشْکِل کے معانیدیکھیے

گویَم مُشْکِل وَگَرنَہ گویَم مُشْکِل

goyam mushkil vagarna goyam mushkilगोयम मुश्किल वगरना गोयम मुश्किल

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گویَم مُشْکِل وَگَرنَہ گویَم مُشْکِل کے اردو معانی

  • (فارسی کہاوت اردو میں مستعمل) اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کا کہنا بھی مشکل ہو اور نہ کہنا بھی مشکل ہو .

Urdu meaning of goyam mushkil vagarna goyam mushkil

  • Roman
  • Urdu

  • (faarsii kahaavat urduu me.n mustaamal) us vaqt kahte hai.n jab kisii baat ka kahnaa bhii mushkil ho aur na kahnaa bhii mushkil ho

गोयम मुश्किल वगरना गोयम मुश्किल के हिंदी अर्थ

  • (फ़ारसी कहावत उर्दू में मुस्तामल) उस वक़्त कहते हैं जब किसी बात का कहना भी मुश्किल हो और ना कहना भी मुश्किल हो

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حامِد

تعریف کرنے والا، ستائش کرنے والا، حمد کرنے والا، خدا کی تعریف کرنے والا

حامِدِیَّت

حامد (رک) کا اسم کیفیت ، حامد ہونے کی صفت یا حالت و کیفیت .

حامِد کی پَگْڑی مَحْمُود کے سَر

ایسے موقع پر مستعمل جب کسی کام یا بات کی زمّہ داری دوسرے پر ڈالی جائے کام کوئی کرے اور زمّہ دار کسی اور کو ٹھہرایا جائے یا کسی کی چیز کسی اور کو دی جائے .

حامِداً وَ مُصَلِّیاً

حمد کرتے ہوئے اور صلوٰۃ پڑھتے ہوئے ، وہ کلمہ جو عموماً کاتب اور خوش نویس اپنی تحریر کے آغاز میں لکھتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گویَم مُشْکِل وَگَرنَہ گویَم مُشْکِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

گویَم مُشْکِل وَگَرنَہ گویَم مُشْکِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone