تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوٹ مارْنا" کے متعقلہ نتائج

اِتْمام

تمام کرنا، تکمیل کرنا، خاتمہ، اختتام، انجام

اتمام غزل

غزل کی تکمیل، مکمل درستگی

اِتْمامِ حُجَّت

سمجھانے کی آخری کوشش، آخری دلیل، فیصلہ کن بات، الٹی میٹم دینا

اِتْمامی

اتمام (رک) سے منسوب : جس پر خاتمہ ہو ۔

اِتْمامِیَت

کمال، (ہر اعتبار سے) کامل ہونا

اِتْمِیم

تمام و کمال ۔

اِیتِمام

نمونہ سمجھنا، پکڑنا

اَلتَّمام

(ہندسہ) کسی زاویے یا قوس کے متمم کا مماس ؛ زاویہء قائمہ والے مثلث میں زاویہء حادہ سے ملحق ضلع اور اس زاویے کے مقابل ضلع کے درمیان نسبت،مماس تمام۔

اِعْتِمام

عمامہ باندھنا

عَدَمِ اِتْمام

ختم نہ ہونا، تکمیل نہ ہونا، انجام نہ پانا

atmometer

تَبخير پيما

autoimmune

طب: ایسی صورت میں پیدا ہونے والا (مرض) جبکہ جسم کے دافع مرض ضد جسمیے ان مادّوں کے خلاف عمل کریں جو قدرتاً جسم میں موجود ہوتے ہیں۔.

آتْم مَسوسْنا

خواہش یا بھوک مارنا، بھوکا رہنا

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

آتما میں پڑے تو پرماتما کی سُوجھے

پیٹ بھرا ہونے پر ہی کام میں دل لگتا ہے، پیٹ بھر جانے پر اطمینان و سکون حاصل ہوتا ہے

آتْما میں ٹَھنْڈَک پَڑْنا

اطمینان اور سکون حاصل ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوٹ مارْنا کے معانیدیکھیے

گوٹ مارْنا

goT maarnaaगोट मारना

اصل: ہندی

محاورہ

مادہ: گوٹ

گوٹ مارْنا کے اردو معانی

فعل مرکب

  • گوٹ پیٹنا، مُہرۂ نرد کو مارنا، مخالف کی گوٹ کو اس کے خانے سے ہٹا کر اپنی گوٹ بٹھانا

English meaning of goT maarnaa

Compound Verb

  • remove the opponent's knot from his box and place his knot, to capture a piece

गोट मारना के हिंदी अर्थ

यौगिक क्रिया

  • गोट पीटना, चौसर की गोट को मारना, प्रतिद्वंदी की गोट को उस की जगह से हटा कर अपनी गोट बिठाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوٹ مارْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوٹ مارْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone