تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو" کے متعقلہ نتائج

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو کے معانیدیکھیے

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

gosht khaa.e gosht ba.Dhe , saag khaa.e ojh.Dii to bal kahaa.n se hoगोश्त खाए गोश्त बढ़े , साग खाए ओझड़ी तो बल कहाँ से हो

ضرب المثل

Roman

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو کے اردو معانی

  • گوشت کھانے سے آدمی عموماً موٹا تازہ ہوتا ہے ، ساگ بات یا سبزی کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے طاقت نہیں آتی

Urdu meaning of gosht khaa.e gosht ba.Dhe , saag khaa.e ojh.Dii to bal kahaa.n se ho

Roman

  • gosht khaane se aadamii umuuman moTaa taaza hotaa hai, saag baat ya sabzii khaane se peT ba.Dhtaa hai taaqat nahii.n aatii

गोश्त खाए गोश्त बढ़े , साग खाए ओझड़ी तो बल कहाँ से हो के हिंदी अर्थ

  • गोश्त खाने से आदमी उमूमन मोटा ताज़ा होता है, साग बात या सब्ज़ी खाने से पेट बढ़ता है ताक़त नहीं आती

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چَرْچا

لگاتار ذکر، عام تذکرہ، عام خبر، شہرت، ذکر و اذکار، بیان و اظہار

چَرْچا پَڑْنا

عام خبر ہوجانا، شہرت ہونا، عام تذکرہ ہونا، چہ میگویئاں ہونا

چَرْچا ہونا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا کَرْنا

تذکرہ کرنا، مشہور کرنا، خبرعام کرنا

چَرْچا مَچْنا

کسی بات کی شہرت ہونا

چَرْچا پَھیلْنا

بات کا کھل جانا، راز ظاہر ہوجانا، تشہیر ہوجانا

چَرْچا پَھیلانا

چرچا پھیلنا کا تعدیہ

چارْچی

تحویلدار (کسی شعبے یا دفتر وغیرہ کا) نگراں اور ذمہ دار

آتمچرچا

خود کلامی، خود سے باتیں کرنا، اپنا آپ کھولنا

رام چَرْچا

مذہبی گفتگو ، اُپدیش ، وعظ.

گِیان چَرْچا

علمی ذکر و اذکار، (ہندو) دھرم شاستر کا بکھان، علمی یا مذہبی مباحثہ

ہَرِ چَرچا

وشن جی کے متعلق نیز مذہبی گفتگو

منہ پر چرچا ہونا

سامنے بات کہنا، منہ پر بات لانا

مُنہ پَر چَرچا کَرنا

روبرو کہنا ، سامنے بیان کرنا

مُنھ پَر چَرچا کَرنا

۔سامنے کہنا۔ ؎

چَرچے میں رَہنا

مشغول رہنا، لگاتار مصروف رہنا کسی کام میں

حال کا چَرْچا کَرنا

کسی بات کو مشہور کرنا

حال کا چَرْچا ہونا

کسی بات کا مشہور ہوجانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، ساگ کھائے اوجْھڑی تو بَل کَہاں سے ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone