تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے" کے متعقلہ نتائج

بَرائے

لیے، واسطے، بابت، خاطر، کو

بَرائے عِشْق

محبت کے لیے، راه عشق، طرب، محظوظ، جذبہ

بَرائے نام

تھوڑا سا، بہت قلیل

بَرَائے رَوْنَقِ عَالَم

for the splendour of the world

بَرائے چَنْدے

تھوڑی دیر کے لیے، کچھ دن کے واسطے

بَرائے خُدا

خدا کے لیے ، خدا کے نام پر .

بَرائے مِہْربانی

عنایت کر کے، از راہ کرم

بَرائے بَیْت

صرف شعر کا وزن پورا کرنے کے لئے (بھرتی کے طورپر)

بَرائے شَب

for night

بَرائے مَصلَحَت کار

کسی نام کی مصلحت کی وجہ سے

اَدَب بَرائے زِنْدَگی

یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد زندگی کی عکاسی اور ہرشعبۂ زندگی کے سماجی تقاضوں کے مطابق بحث کرنا ہے، انگریزی نقاد میتیھو آرنلڈ سے منسوب ادب کا افادی نظریہ

مُخالَفَت بَرائے مُخالَفَت

وہ مخالفت جو بلاوجہ یا محض ضد کی بنا پر کی جائے

فَن بَرائے فَن

کسی فن کی خدمت کرتے ہوئے فن کو کسی مقصد سے وابستہ نہ کرنا .

چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل

آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .

اَدَب بَرائے اَدَب

یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد کلام میں محاسن لفظی ومعنوی پیدا کرکے لطف اندوزہونا ہے اور ادب بجائے خود اپنا مقصود ہے، جس سے ذہن کا شعور نشو ونما پاتا ہے

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے کے معانیدیکھیے

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

gosht khaa.e gosht ba.Dhe , ghii khaa.e bal ho.e , saag khaa.e ojh ba.Dhe to bal kahaa.n se ho.eगोश्त खाए गोश्त बढ़े , घी खाए बल होए , साग खाए ओझ बढ़े तो बल कहाँ से होए

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے کے اردو معانی

  • گوشت کھانے سے آدمی موٹا ہوتا ہے ، گھی کھانے سے طاقت آتی ہے ، سبزیاں کھانے سے پیٹ بڑھتا ہے مگر طاقت نہیں اتی

Urdu meaning of gosht khaa.e gosht ba.Dhe , ghii khaa.e bal ho.e , saag khaa.e ojh ba.Dhe to bal kahaa.n se ho.e

  • Roman
  • Urdu

  • gosht khaane se aadamii moTaa hotaa hai, ghii khaane se taaqat aatii hai, sabziiyaa.n khaane se peT ba.Dhtaa hai magar taaqat nahii.n ati

गोश्त खाए गोश्त बढ़े , घी खाए बल होए , साग खाए ओझ बढ़े तो बल कहाँ से होए के हिंदी अर्थ

  • गोश्त खाने से आदमी मोटा होता है, घी खाने से ताक़त आती है, सबज़ीयां खाने से पेट बढ़ता है मगर ताक़त नहीं अति

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بَرائے

لیے، واسطے، بابت، خاطر، کو

بَرائے عِشْق

محبت کے لیے، راه عشق، طرب، محظوظ، جذبہ

بَرائے نام

تھوڑا سا، بہت قلیل

بَرَائے رَوْنَقِ عَالَم

for the splendour of the world

بَرائے چَنْدے

تھوڑی دیر کے لیے، کچھ دن کے واسطے

بَرائے خُدا

خدا کے لیے ، خدا کے نام پر .

بَرائے مِہْربانی

عنایت کر کے، از راہ کرم

بَرائے بَیْت

صرف شعر کا وزن پورا کرنے کے لئے (بھرتی کے طورپر)

بَرائے شَب

for night

بَرائے مَصلَحَت کار

کسی نام کی مصلحت کی وجہ سے

اَدَب بَرائے زِنْدَگی

یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد زندگی کی عکاسی اور ہرشعبۂ زندگی کے سماجی تقاضوں کے مطابق بحث کرنا ہے، انگریزی نقاد میتیھو آرنلڈ سے منسوب ادب کا افادی نظریہ

مُخالَفَت بَرائے مُخالَفَت

وہ مخالفت جو بلاوجہ یا محض ضد کی بنا پر کی جائے

فَن بَرائے فَن

کسی فن کی خدمت کرتے ہوئے فن کو کسی مقصد سے وابستہ نہ کرنا .

چَنْدِیں شَکْل بَرائے اَکْل

آدمی پیٹ کی خاطر جائز و ناجائز سارے وسائل اختیار کرتے ہیں ، کچھ فائدے اٹھانے کا معاملہ ہے .

اَدَب بَرائے اَدَب

یہ نظریہ کہ ادب کا مقصد کلام میں محاسن لفظی ومعنوی پیدا کرکے لطف اندوزہونا ہے اور ادب بجائے خود اپنا مقصود ہے، جس سے ذہن کا شعور نشو ونما پاتا ہے

تیرا ہُوا جو میرا تھا، بَرائے خُدا ٹُک دیکْھنے تو دے

ساس اس بہو سے کہتی ہے جو خاوند کو لے کر الگ ہو جائے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشْت کھائے گوشْت بَڑھے ، گھی کھائے بَل ہوئے ، ساگ کھائے اوجھ بڑھے تو بَل کہاں سے ہوئے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone