تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوشَہ نَشِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوشَہ نَشِیں کے معانیدیکھیے
گوشَہ نَشِیں کے اردو معانی
صفت
- تنہائی میں رہنے والا، سب سے الگ رہنے والا، خلوت نشیں، تارک الدنیا
شعر
بے تیرے مجھے دید کا کچھ شوق نہیں ہے
تو پردہ نشیں ہے تو نگہ گوشہ نشیں ہے
تنک اودھر ہی رہ اے حرص دنیا
نہ دے تکلیف اس گوشہ نشیں کو
English meaning of gosha-nashii.n
Adjective
- ascetic, the living isolated alone, who loves living alone
गोशा-नशीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कोने में बैठने वाला, सबसे अलग-थलग अकेला रहने वाला, तन्हाई में रहने वाला, सबसे अलग रहने वाला, एकान्तवासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوشَہ نَشِیں)
گوشَہ نَشِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔