تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوشَہ گُزِیں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوشَہ گُزِیں کے معانیدیکھیے
گوشَہ گُزِیں کے اردو معانی
صفت
- تنہائی میں رہنے والا، خلوت نشیں، سب سے الگ رہنے والا، تارک الدنیا
شعر
ماندہ کے تکیہ جو گوشہ گزیں وہی ہیں گے زمانہ میں اہل یقیں
کوئی سلطنت اس کو پہونچتی نہیں سر و سایہ بال ہما کی قسم
مزاج دل مرا گوشہ گزیں ہے
زمانے کی نظر میں نک چڑھا ہوں
اگرچہ گوشہ گزیں ہوں میں شاعروں میں میرؔ
پہ میرے شور نے روئے زمیں تمام لیا
English meaning of gosha-guzii.n
Adjective
- ascetic, fond of seclusion
गोशा-गुज़ीं के हिंदी अर्थ
विशेषण
- तन्हाई में रहने वाला, ख़लवतनशीं, सब से अलग रहने वाला, वैरागी, संन्यासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوشَہ گُزِیں)
گوشَہ گُزِیں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔