تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوشَہ گِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوشَہ گِیر کے معانیدیکھیے
گوشَہ گِیر کے اردو معانی
صفت
- گوشہ گزیں ہونا سب سے الگ رہنا، تنہائی میں رہنا، خلوت نشینی
شعر
میں گوشہ گیر ہوں صدیوں سے اپنے حجرے میں
مصاف بیعت و پیمان میں نہیں آتا
کنج عزلت میں مثال آسیا ہوں گوشہ گیر
رزق پہنچاتا ہے گھر بیٹھے خدا میرے لیے
نہیں خوف روز سیہ ہمیں کہ ہے فیضؔ ظرف نگاہ میں
ابھی گوشہ گیر وہ اک کرن جو لگن اس آئینہ رو کی ہے
English meaning of gosha-giir
गोशा-गीर के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अलग रहना, तनहाई में रहना, कांत जीवन, वैरागी, संन्यासी
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوشَہ گِیر)
گوشَہ گِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔