تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوشَۂ عُزْلَت" کے متعقلہ نتائج

تارِیکی

سیاہی، تیرگی، اندھیرا

تارِیکیٔ شَب

رات کا اندھیرا

تارِیکیِ ایمان

عقیدہ کی کمزوری ، مسائل سے نا واقفیت .

تارِیکی میں ہونا

نا واقف ہونا ، بے خبر ہونا ، غفلت میں رہنا ، معلوم نہ ہونا ۔

تاریکی آجانا

اندھیرا ہوجانا، گھبراجانا

تارِیکی آنا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی چھانا

رک : تاریکی آجانا ۔

تارِیکی آ جانا

اندھیرا ہو جانا ؛ گھبرا جانا .

تارِیکی دُور ہونا

اجالا ہونا، روشنی ہونا

تارِیکی چھا جانا

عادَتِ تارِیکی

آن٘کھوں کی اس خاصیت کا نام جس میں دس منٹ تک آن٘کھیں بند کرنے کے بعد کم روشنی میں بھی بخوبی پڑھ سکیں

نِیم تارِیکی

نیم تاریک ہونے کی حالت، ملگجی فضا، ہلکی روشنی

مَوت کی تارِیکی

مراد : انتہائی سناٹا ، کچھ سوجھائی نہ دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں گوشَۂ عُزْلَت کے معانیدیکھیے

گوشَۂ عُزْلَت

gosha-e-'uzlatगोशा-ए-'उज़्लत

وزن : 21222

گوشَۂ عُزْلَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - اسم، مذکر

  • کنج تنہائی، وہ جگہ جہاں تنہائی ہو

English meaning of gosha-e-'uzlat

Persian, Arabic - Noun, Masculine

गोशा-ए-'उज़्लत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग

  • तनहाई, एकांत, वह स्थान जो एकांतवास हो, आश्रम

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوشَۂ عُزْلَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوشَۂ عُزْلَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone