تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوشَۂ تَنْہائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوشَۂ تَنْہائی کے معانیدیکھیے
گوشَۂ تَنْہائی کے اردو معانی
اسم، مذکر، مؤنث، واحد
- تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ
- تنہائی کی جگہ، خلوت گاہ، تنہائی کا کونہ
شعر
تو ہے اور عیش ہے اور انجمن آرائی ہے
میں ہوں اور رنج ہے اور گوشۂ تنہائی ہے
کعبہ و دیر جدھر دیکھا ادھر کثرت ہے
آہ کیا جانے کدھر گوشۂ تنہائی ہے
English meaning of gosha-e-tanhaa.ii
Noun, Masculine, Feminine, Singular
- secluded corner
- secluded corner, secluded place
गोशा-ए-तन्हाई के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, स्त्रीलिंग, एकवचन
- एकांत की स्थान, एकांत में रहने की जगह
- एकान्त, गोशए इंजिवा,–“सैकड़ों हस्रते आबाद किये हैं इसको, कौन कहता है कि दिल गोशए तनहाई है।”
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوشَۂ تَنْہائی)
گوشَۂ تَنْہائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔