تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گوشْ زَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گوشْ زَد کے معانیدیکھیے
گوشْ زَد کے اردو معانی
صفت
- وہ بات جو سُنی جائے، مسموع، (کرنا ہونا کے ساتھ)
شعر
دیکھیں ہم نہیں ہوتا کس طرح اثر ان کو
گوش زد ہو گر ان کے نالہ و فغاں اپنا
صدا ''نا نا'' کی یوں تو گوش زد ہوتی رہی ہے
لب لعلیں سے صاف انکار پہلے کب ہوا تھا
گوش زد ہوتے ہی ہوئی دشمن
نیند تیری مری کہانی کی
English meaning of gosh-zad
Adjective
- 'to strike the ear,' to be heard, to be listened to
गोश-ज़द के हिंदी अर्थ
विशेषण
- कान में पड़ी हुई बात, श्रुत, सुना हुआ, वो बात जो सुनी जाये (करना होना के साथ)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گوشْ زَد)
گوشْ زَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔