تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان" کے متعقلہ نتائج

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

اردو، انگلش اور ہندی میں گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان کے معانیدیکھیے

گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان

gorii mat kar gore ra.ng pe gumaan, ye hai ko.ii dam kaa mehmaanगोरी मत कर गोरे रंग पे गुमान, ये है कोई दम का मेहमान

نیز : گوری مت کر گورے رنْگ کا گُمان، یہ ہے کوئی دن کا مہْمان

ضرب المثل

Roman

گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان کے اردو معانی

  • حُسن پر غرور نہ کر یہ عارضی ہے
  • رنگ رُوپ پر اِترانا نہیں چاہیے یہ پائیدار نہیں ہوتا

Urdu meaning of gorii mat kar gore ra.ng pe gumaan, ye hai ko.ii dam kaa mehmaan

Roman

  • husan par Garuur na kar ye aarizii hai
  • rang ruu.op par itraanaa nahii.n chaahi.e ye paaydaar nahii.n hotaa

गोरी मत कर गोरे रंग पे गुमान, ये है कोई दम का मेहमान के हिंदी अर्थ

  • सुंदरता पर घमंड न कर यह कुछ समय के लिए अर्थात क्षणभंगुर है
  • रंग-रूप पर इतराना नहीं चाहिए, यह टिकाऊ नहीं होता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُخاصَمَت

دشمنی، عداوت، خصومت، مخالفت، جھگڑا، باہمی دشمنی، لاگ، بیر، دشمنی

مُخاصَمَت پَسَنْد

دشمنی عداوت اور جھگڑا کرنے والے ، دشمنی اور خصومت کا رویہ اختیار کرنے والا یا والے

مُخاصَمَت کَرنا

مخالفت برتنا ، دشمنی کرنا ، عداوت کرنا

مُخاصَمات

جھگڑے ، بکھیڑے ، مخالفتیں

وَجَہِ مُخاصَمَت

دشمنی کی وجہ، لڑائی جھگڑے کا سبب

بِنائے مُخاصَمَت

وہ فعل جس سے نالش کرنے کا حق پیدا ہو، اختلاف یا لڑائی جھگڑے کا اصل سبب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوری مت کر گورے رنْگ پہ گُمان، یہ ہے کوئی دَم کا مہْمان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone