تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے" کے متعقلہ نتائج

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

اردو، انگلش اور ہندی میں گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے کے معانیدیکھیے

گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے

gorii kaa joban chuTkiyo.n me.n jaa.eगोरी का जोबन चुटकियों में जाए

نیز : گوری کا جُوبَن چُٹْکِیوں میں

ضرب المثل

Roman

گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے کے اردو معانی

  • کسی کے حسن کی بے قدری ہونا، کسی چیز کا مفت اور عبث رائیگاں ہونا، کسی چیز کی خوبی کا ضائع ہونا، جلد اور تیزی سے مٹ جانا، مال برباد ہو جانا
  • اچھی چیز نمونوں میں ہی ختم ہو جاتی ہے، حسن یا جوانی یوں ہی رائیگاں جاتی ہے، ناپائیدار ہوتی ہے
  • حسین عورت کی جوانی چھیڑ چھاڑ میں ہی ختم ہوئی جا رہی ہے
  • اُس محل پر بولتے ہیں جب کسی کا حسن یا کسی چیز کی خوبی مفت اورعبث رائیگاں ہو
  • ۔ کسی کے حسن کی مقدری ہونا۔ کسی چیز کی خوبی کا بے فائدہ ضائع ہونا۔ اُس محل پر بولتے ہیںجب کسی کا حسن یا کسی چیز کی خوبی مفت اورعبث رائگاں ہو۔ ؎

Urdu meaning of gorii kaa joban chuTkiyo.n me.n jaa.e

Roman

  • kisii ke husn kii beqadrii honaa, kisii chiiz ka muft aur abas raaygaa.n honaa, kisii chiiz kii Khuubii ka zaa.e honaa, jald aur tezii se miT jaana, maal barbaad ho jaana
  • achchhii chiiz namuuno.n me.n hii Khatm ho jaatii hai, husn ya javaanii yuu.n hii raaygaa.n jaatii hai, naapaaydaar hotii hai
  • husain aurat kii javaanii chhe.Dchhaa.D me.n hii Khatm hu.ii ja rahii hai
  • is mahl par bolte hai.n jab kisii ka husn ya kisii chiiz kii Khuubii muft oraabas raaygaa.n ho
  • ۔ kisii ke husn kii muqaddarii honaa। kisii chiiz kii Khuubii ka befaa.idaa zaa.e honaa। is mahl par bolte hiinjab kisii ka husn ya kisii chiiz kii Khuubii muft oraabas raa.igaa.n ho।

गोरी का जोबन चुटकियों में जाए के हिंदी अर्थ

  • किसी चीज़ का मुफ़्त और बेकार व्यर्थ होना, किसी चीज़ की गुणवत्ता बरबाद होना, जल्द और तेज़ी से मिट जाना
  • अच्छी वस्तु प्रतिरूप में ही समाप्त हो जाती है, सुंदरता या जवानी यूँ ही बेकार जाती है, मिट जाने वाली होती है
  • रूपवती स्त्री का यौवन छेड़-छाड़ में ही खत्म हुआ जा रहा है

    विशेष किसी का यौवन हमेशा नहीं रहता। देखते-देखते समाप्त हो जाता है। अच्छी चीज़ थोड़ी-थोड़ी करके ही ख़त्म हो जाती है। अंगूठे और पास की उँगली से किसी चीज़ को पकड़ना चुटकी भरना या लेना कहलाता है। सुंदर लड़कियों को सब कोई दुलार से चुटकी लेता हैं। किसी वस्तु की थोड़ी मात्रा को भी चुटकी कहते हैं। फिर 'चुटकियों में एक मुहावरा भी है, जिसका अर्थ होता है, शीघ्र, आनन-फानन।

  • उस समय पर बोलते हैं जब किसी की सुंदरता या किसी वस्तु की ख़ूबी यूँ ही बेकार जाए
  • ۔ किसी के हुस्न की मुक़द्दरी होना। किसी चीज़ की ख़ूबी का बेफ़ाइदा ज़ाए होना। इस महल पर बोलते हींजब किसी का हुस्न या किसी चीज़ की ख़ूबी मुफ़्त ओराबस राइगां हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَبِیب

جس سے محبت کی جائے، محبوب، پیارا، معشوق، عاشق

حَبِیبَہ

دوست، چہیتی

حَبِیبُ اللہ

رک : حبیب خدا.

حَبِیبِ خُدا

خدا کا دوست، خدا کا پیارا، حضرت رسول اکرم کا لقب

حَبِیبِ کِبْرِیا

رک : حبیبِ خدا.

اَللہ کا حَبِیب

حضرت محمد مصطفیٰ صلعم جو خدا ئے تعالیٰ کے آخری پیغمبر ہیں .

یا حَبِیب

اے محبوب ، اے دوست ، رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وسلم کو پکارنے کا کلمہ ۔

ذِکْرِ حَبِیب

محبوب کی باتیں، محبوب کا تذکرہ بالخصوص آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی یاد، ذکرِ رسالت پناہ

خُدا جانے خُدا کا حَبِیب

اللہ کی باتیں وہی جانے یا اس کا رسولؐ.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

گوری کا جوبَن چُٹکِیوں میں جائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone