تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"گُورک دَھنْدا" کے متعقلہ نتائج

قام

(فقہ) آغازِ نماز، قد قامت الصلوٰۃ، اقامت

قامِع

توڑنے والا، خاتمہ کرنے والا

قامَتِ آرَسْتَہ

جس کا بدن خوش نما لباس سے سن٘وارا گیا ہو .

قامُوسِ عِلْم

رک : قاموس العلم.

قامُوسُ الْعِلْم

دائرۃ المعارف ، انسائیکلوپیڈیا.

قامَت پَر راسْت ہونا

قامت پرراست کرنا (رک) کا لازم .

قامَتِ کَشِیدَہ

دراز قد، قامت میں بلند

قامَت

(تصّوف) ظہورِ ذات اور اسما و صفات و آثار و افعال، عالم ارواح سے عالم اجسام تک، وجود عارف فانی، الف بسم اللہ یعنی احمد بھی مراد ہے

قامَتِ دِل خواہ

وہ قد جس کو دل پسند کرے : مراد : قامتِ محبوب .

قامت رعنا

خوبصورت قد

قامُوسی

قامُوس

سمندر، گہرا دریا، دریائے عمیق

قامَت آرا

جسم یا قد سجانے اور سن٘وارنے والا .

قامُوسِیَت

بہت سے علوم پر دسترس ہونا ، علمیت ، بسط علمی قابلیت.

قامَت کَشی

(نقّاشی) کسی کھڑی چیز کا نقش اُتارنے کا عمل .

قامَتِ حَرْف

(خوشی نویسی) رک : سراپا حرف ، ابجد کے ہر حرف کی مجموعی شکل یا وضع قطع .

قامَت بالا

۱. لمبا قد ، ایسا ڈیل جو لمبا اور خوبصورت ہو .

قامَتِ زیبا

خوشنما قد ، دلکش قد

قامَت اُبَھرْنا

قد نکلنا ، لمبا ہونا .

قامَتِ دِلْ جُو

دل موہ لینے والے کا قد

قامَتِ مَوزُوں

اچھا قد ، خوبصورت قد

قامَت رَشْکِ شَمْشاد

لمبا قد

قامَت پَر راسْت کَرنا

موزوں کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں گُورک دَھنْدا کے معانیدیکھیے

گُورک دَھنْدا

gorak-dhandaaगोरक-धंदा

وزن : 2222

گُورک دَھنْدا کے اردو معانی

  • ۔ (ھ) مذکر۔ ایک قسم کا قفل جس کا کھولنا مشکل ہوتا ہے۔ ۲۔ایک آلہ جس کے ایک طرف ایک دھاگا ایک رنگ کا دوسری طرف سے دوسرے رنگ کا نکلتا ہے۔ بچوں کا کھیل ہے۔ ۳۔کنا ہے اُس چیز سے جو انسان کو دقّت اور مشکل میں ڈالے پیچیدہ معاملہ۔ بکھیڑے کا کام۔ جھگڑا بکھیڑا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (گُورک دَھنْدا)

نام

ای-میل

تبصرہ

گُورک دَھنْدا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone