تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"گُور کَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں گُور کَن کے معانیدیکھیے
گُور کَن کے اردو معانی
اسم، صفت، مذکر
- قبر کھودنے والا، وہ شخص جس کا پیشہ قبر کھودنے اور مُردہ دفن کرنے کا ہو، ایک جانور کا نام جس کو بِجّو کہتے ہیں
شعر
مصروف گورکن کو بھی شاید پتہ نہیں
وہ خود کھڑا ہوا ہے قضا کی قطار میں
یہ انکسار کے پتلے یہ سیم و زر کی ثنا
یہ مسخرے ہیں کہ چولے میں گورکن اپنے
قصر تن بگڑا کسی کا گورکن کی بن پڑی
گھر کسی کا گر پڑا گھر بن گیا مزدور کا
English meaning of gor-kan
Noun, Adjective, Masculine
- grave digger, undertaker
गोर-कन के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण, पुल्लिंग
- क़ब्र खोदने वाला वो शख़्स जिसका पेशा क़ब्र खोदने और मुरदा दफ़न करने का हो, एक जानवर का नाम जिसको बजू कहते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (گُور کَن)
گُور کَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔